Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 مارچ 2018 کی تصاویر
کراچی: الشریف فاؤنڈیشن قذافی ٹاؤن یونٹ کے تحت فری میڈیکل ..
کراچی: الشریف فاؤنڈیشن قذافی ٹاؤن یونٹ کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ایس ایس پی ملیر ٹریفک طاہر نوارانی و دیگر کر رہے ہیں۔
پیر
5
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
پیر
5
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تریب میں رکن قومی اسمبلی سائستہ پرویزہ ملک کو شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
قصور: مسلم لیگ (ن) کی رکن قومیس اسمبلی سائستہ پرویز ملک خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں پنجاب تیانجن یونیورسٹی برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے اختتام پر ایوان سے باہر جا رہے ہیں۔
کراچی: ملیر میں ریلوے ملازمین ٹرین کی ٹوٹی ہوئی پٹڑی کو درست کر رہے ہیں۔
کراچی: منگھو پیر میں8سال کے بعد میلے کے آغاز پر شہری مگر مچھ کو مٹھائی کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نو منتخب سینیٹر مشاہد اللہ خان پارلیمنٹ ہاؤس کے صحت میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نو منتخب سینیٹر مشاہد اللہ خان پارلیمنٹ ہاؤس کے صحت میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نو منتخب سینیٹر مشاہد اللہ خان پارلیمنٹ ہاؤس کے صحت میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نو منتخب سینیٹر مشاہد اللہ خان پارلیمنٹ ہاؤس کے صحت میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نیب عدالت میں پیشی کے بعد چوہدری منیر کی رہائشگاہ سے واپسی پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: نو منتخب سینیٹر احمد خان کا کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے آنیوالے لوگوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر کھدائی کے باعث علاقہ مکینوں کو گزرنے میں مشکلات کاسامنا ہے۔
راولپنڈی: مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے ایک مندر خستہ حالی کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈرگ اینڈ کیمسٹ کی طرف سے ہڑتال کے موقع پر زاہد بخاری اور ارشد اعوان کی قیادت میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، سینیٹر مشاہد حسین سید سے آل پاکستا ن چائنیز یوتھ فیڈریشن کے چیئرمین شجاعت علی سی پیک کے حوالے سے ملاقات کر رہیں۔
راولپنڈی: ڈرگ اینڈ کیمسٹ کی طرف سے ہڑتال کے موقع پر زاہد بخاری اور ارشد اعوان کی قیادت میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈرگ اینڈ کیمسٹ کی طرف سے ہڑتال کے موقع پر زاہد بخاری اور ارشد اعوان کی قیادت میں پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: ڈرگ اینڈ کیمسٹ کی طرف سے ہڑتال کی کال پر بوہڑ بازار میں تاجروں نے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔

لاہور: عائشہ احد کینٹ کچہری میں اپنے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: عائشہ احد کینٹ کچہری میں اپنے کیس کی سماعت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: مقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کا حسن ابدال کے بلدیاتی نمائندوں اور تحریک انصاف کے عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر گروپ فوٹو۔

اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر غزالی سکول کامرہ کے بچوں کو نمایاں کارکردگی پر شیلڈ دے رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر غزالی سکول کامرہ کے بچوں کو نمایاں کارکردگی پر بہترین ٹیچر کی ایک شیلڈ دے رہی ہیں۔
اٹک: غزالی سکول کامرہ کی طرف سے چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر کو شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر غزالی سکول کامرہ کی ٹیچرز کو شال دے رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر غزالی سکول کامرہ کی ٹیچرز کو شال دے رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ موچی کام نہ ہونے کے باعث نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اسٹرابری ریڑھی پر جا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اسٹرابری ریڑھی پر جا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتو ن سٹرابری فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور زونگ لاہور کے سینئر نائب صدر میاں عثمان پروفیشنل ونگ کے زیر اہتمام ویمن فیسٹیول میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: عائشہ احد کینٹ کچہری میں اپنے کیس کی سماعت کے لیے آ رہی ہیں۔