Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 جنوری 2018 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین قومی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پلاننگ، ..
لاہور: چیئرمین قومی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور ریفارمز ملک عبدالمجید خان پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کا دورہ کر رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بھی موجود ہیں۔
بدھ
3
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
پنجاب یونیورسٹی
ٹیکنالوجی
پنجاب
ڈاکٹر
بدھ
3
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئرمین قومی اسمبلی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور ریفارمز ملک عبدالمجید خان پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کا دورہ کر رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بھی موجود ہیں۔
لاہور: جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال اور ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ کا موٹروے پولیس افسران کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: منہاج یونیورسٹی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر طاہرالقادری پہلی ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، حسین محی الدین قادری، ڈاکٹر محمد اسلم غوری، محمد اسحاق بھٹی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کوپن ہیگن ڈنمارک میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب محمدعامر جان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود ٹیکنیکل کبڈی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان کا سٹیٹ آف دی ٹینس سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سٹیٹ آف دی ٹینس سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈمی کا افتتاح شارٹ کھیل کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سٹیٹ آف دی ٹینس سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی پہلی ٹینس اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم زمیندار سے چائینہ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن سے اومان کے سفیر الشیخ محمد عمر المرہون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ہالینڈ کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر شجاعت علی راٹھور ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے عراق کے سبکدوش ہونیوالے سفیر ڈاکٹر علی الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے صدر ملک طاہر جاوید اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ایم ڈی سوئی گیس امجد لطیف و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ”امریکہ کے الزامات اور پاکستان کا رد عمل“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے وائس چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر رفیق احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں مولانا محمد علی جوہر کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر پروین خان طالبات سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دورہ پر آئی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول برج آڑاری کی طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی قیاد ت میں اکبر چوک میں احتجاجی مظاہرے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی قیاد ت میں اکبر چوک میں احتجاجی مظاہرے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی قیاد ت میں اکبر چوک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جی پی او چوک میں مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے کام کے باعث راستہ بند ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ کی جانب سے کام کرنے کی اازت کے بعد جی پی او چوک میں اورنج لائن منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے اکبر چوک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: مزدور کام نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈر الیکٹر ورکرز یونین کے زیراہتمام خورشید احمد کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈر الیکٹر ورکرز یونین کے زیراہتمام خورشید احمد کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں رات کے وقت چھائی دھند کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں رات کے وقت چھائی دھند کا منظر۔