Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 جنوری 2018 کی تصاویر
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک مساجد کے لیے سولرز ..
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک مساجد کے لیے سولرز سہولیات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
2
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پرویز خٹک
منگل
2
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے پاکستان ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ اعجاز احمد برڑو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر سے پاکستان ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ اعجاز احمد برڑو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ کتاب (روسی محنت کشوں کے عظیم اکتوبر انقلاب کے100سال) کی تقریب رونمائی کی جارہی ہے۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سندھی ادب کے نامور ادیب، دانشور ایم ایش پنہور کی کی یاد دمیں منعقدہ تقریب میں لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمدزبیر کو گونر ہاؤس میں آل سٹی تاجر اتحاد کے اراکین مجلہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمدزبیر کو گونر ہاؤس میں آل سٹی تاجر اتحاد کے اراکین شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمدزبیر سے گونر ہاؤس میں آل سٹی تاجر اتحاد کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
کراچی: ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ زینت جہاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں، اس موقع پر صدر احمد ملک، جنرل سیکرٹری مقصود یوسفی اور دیگر ممبران جن میں عارف ہاشمی، شمس کیریو، نعمت خان بھی موجود ہیں۔
کراچی: ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ زینت جہاں کی جانب سے پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو تحفہ پیش کیا جا رہا ہے، اس موقع پر صدر احمد ملک، جنرل سیکرٹری مقصود یوسفی اور دیگر ممبران جن میں عارف ہاشمی، شمس کیریو، نعمت خان بھی موجود ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر حیدر آباد پریس کلب پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر حیدر آباد پریس کلب کے باہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمن پالیسیوں اور پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر حیدر آباد پریس کلب کے باہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمن پالیسیوں اور پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: مولانا خادم حسین رضوی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کامراہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کامراہ میں ایئر یونیورسٹی ایرو سپیس اینڈ ایوی ایشن کیمپس کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کامراہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کامراہ میں ایئر یونیورسٹی ایرو سپیس اینڈ ایوی ایشن کیمپس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم نوازشریف روضہ رسول ﷺ پر حاضری دے رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم نوازشریف روضہ رسول ﷺ پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک انٹر سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب سے وطن واپسی کے فوراً بعد پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں ایک مریض سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب سے وطن واپسی کے فوراً بعد پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں ایک مریضہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب سے وطن واپسی کے فوراً بعد پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں ایک مریضہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کنونشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے جماعت اسلامی فاٹا کے امیر سردار خان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمد اشرفی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : تحریک صرات مستقیم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: حریت بیت المقدس سیمینار سے ڈاکٹر عبدالغفور راشد خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ریسکیو1122کا عملہ گزشتہ رات دھماکے میں تباہ ہونیوالی اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کا ملبہ صاف کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین وزیراعلیٰ کمیشن ٹیم پنجاب ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کے ہمراہ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ اٹک میں اس جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں جہاں گزشتہ رات دھماکے سے بلڈنگ زمین بوس ہو گئی تھی۔
اٹک: چیئرمین وزیراعلیٰ کمیشن ٹیم پنجاب ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کے ہمراہ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ اٹک میں اس جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں جہاں گزشتہ رات دھماکے سے بلڈنگ زمین بوس ہو گئی تھی۔
اٹک: ریسکیو1122کا عملہ گزشتہ رات دھماکے میں تباہ ہونیوالی اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کا ملبہ صاف کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال کی اس جگہ کا معائنہ کر رہی ہیں جہاں گزشتہ رات دھماکہ ہواتھا اور6افراد حاں بحق ہوئے تھے۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال کی اس جگہ کا معائنہ کر رہی ہیں جہاں گزشتہ رات دھماکہ ہواتھا اور6افراد حاں بحق ہوئے تھے۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اٹک: چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: میڈیکل سپریٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین ایچ ون، ایم ون انفلوئزہ کے مریضوں کے علاج کی سہولیات اور ہسپتال سٹاف میں آگاہی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: محکمہ آب پاشی کے اہلکار لاہور کینال کی سالانہ بھل صفائی کے لیے مصروف کار ہیں۔
لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن افضال بھٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیو ں کی شکایات کے ازالے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صو بائی وزیر خوراک بلال یاسین جھنگ روڈ پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ مرچوں و ہلدی تیار کرنیوالی فیکٹری کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت ، تجارت و سرمایا کاری شیخ علاؤادین گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے لیے ننکانہ صاحب کے دورہ کے موقع پر کسانوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نجم احمد شاہ ڈائریکٹر جنرل سروسز اختر رشید ملک کے ہمرا ملتان ڈینٹل ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نجم احمد شاہ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے د ورہ کے موقع پر ڈاکٹرز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کو علی فاؤنڈیشن کے اعزازی مشیر رشید احمد پنجاب یونیورسٹی کے مستحق طلبہ کی مالی ماونت کے لیے3لاکھ کا چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے (ق) لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری طارق حسین، آفاق احمد خٹک اور نعمت خلجی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: قائمقام امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں مرکزی صو صوبای ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک عزیز الرحمن چن، اسرار بٹ، ملک غلام سرور اعوان و دیگر کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ بار میں عدلیہ بچاؤ کمیٹی اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
رائے ونڈ: ماڈل بازر میں ایک سبزی فروش گاہکوں کا منتظر ہے۔
رائے نڈ: خواتین سردی سے بچاؤ کے لیے لنڈا بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔