Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 دسمبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک محنت کش خاتون فٹ پاتھ پر بیٹھی انڈے فروخت کر ..
راولپنڈی: ایک محنت کش خاتون فٹ پاتھ پر بیٹھی انڈے فروخت کر رہی ہے۔
بدھ
6
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
6
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: کسان روزمرہ کام میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صاف دیہات پروگرام کے تحت جھنگ روڈ سے کچرا اٹھایا جار ہا ہے۔
سرگودھا: معذووں کے عالمی دن کے حوالے سے سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
سرگودھا: معذووں کے عالمی دن کے حوالے سے سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری جوتے پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری جوتے پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری سویٹر اور جرسیاں پسند کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: کسان کھیت کو گاشت کے لیے تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: ایک معذور شخص سردی کی شدت سے بچنے کی لیے دھوپ سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مزدور لوہے کے فرنیچر کو رنگ کررہا ہے۔
لاہور: ایک دکاندار مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین انجینئرنگ کونسل آف پاکستان جاوید سلیم قریشی ، وائس چانسلر ڈاکٹر منصور احمد کے ہمراہ کیپٹل یونیورسٹی آف سائنسز کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: کیپٹل یونیورسٹی آف سائنسز کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیپٹل یونیورسٹی آف سائنسز کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش مونگ پھلی روسٹ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور رضائیاں سلائی کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک مزدور ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
چنیوٹ: دکانداروں نے فروخت کے لیے مولیاں سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش مونگ پھلی روسٹ کر رہا ہے۔
ملتان: آرٹ کونسل کے زیر اہتمام ”کہاں تو کہاں ہم“ ڈرامہ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ملتان: آرٹ کونسل کے زیر اہتمام ”کہاں تو کہاں ہم“ ڈرامہ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کو چیئرمین شفقت حسین تارڑ میٹ دی پریس پروگرام میں اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاقت آباد واٹر بورڈ آفس میں جنرل ایمپلائرز یونین کے صدر خالد خان ورکرفوں سے یوٹیلٹی الاؤنس، پروموشن اور کوٹہ کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے سرادر سید خیر شاہ نوجوان قیادت کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کے سرادر سید خیر شاہ نوجوان قیادت کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں گلشن معمام پراپرٹی ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری محمد عظیم و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: معروف سماجی شخصیت اور سیفل مری گوٹھ ایسوسی ایشن کے سربراہ عظیم مری اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی آرٹس کونسل میں ”فلم لو یو ڈارلنگ“ کی ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے ملک یعقوب نور خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی آرٹس کونسل میں ”فلم لو یو ڈارلنگ“ کی ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے ملک یعقوب نور خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: ادارہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتام صوابی میں ٹریننگ ورکشاپ سے چیف اینالسٹ شمس الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی وزیر صحت شہرام خان ترکئی آر ایچ سی شیوہ کے دورہ کے موقع پر تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جاپان میڈیا وفد کے اراکین کا آئی جی پی صلاح الدین خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: آئی جی پی صلا ح الدین خان سے جاپانی میڈیا وفد کے اراکین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: جاپان میڈیا وفد کا رکن پولیس شہداء کی یادگار پر پھول چڑھاتے ہوئے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے قطر کے قونصل جنرل مشال ایم الاانصاری گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سردار محمد فاروق تبسم سیکرٹری سمیرا کشمیر فاریسٹ سکول میں زیر تربیت فاریسٹرز، فاریسٹ گارڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے شگفتہ خانم، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس پاکستان ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سیکرٹری ماحولیات فرید احمد تارڑ کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سید آفاق حیدرکے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فارو ق حیدر خان اکلاس بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فارو ق حیدر خان سے چیئرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن وقار نور و ممبران اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس پاکستان شگفتہ خانم ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کابینہ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول کے اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں۔
لاہور: صو بائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں دانش سکول اتھارٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر عثمان خان خالد خادم اعلیٰ پنجاب صاف دیہات پروگرام لاہور ڈویژن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کویت میں مقیم پاکستانیوں کے وفد کے ارکان کا وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد تقریب سے خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع جہلم کا رہائشی بزرگ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: پرائیویٹ سکول مالکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: کینیڈین سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر منیرجی ابو حیدر پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز میں پودے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیرت النبیﷺ کانفرنس سے پیر سی حبیب عرفان چشتی خطاب کر رہے ہیں، اعجاز چوہدری، غلام محی الدین دیوان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائیو زیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہسپتال وزیر آباد کے اچانک دورہ کے موقع پر ادویات کے سٹور کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائیو زیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہسپتال وزیر آباد کے اچانک دورہ کے موقع پر سٹاف سے ہسپتال کے ورکنگ بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں طبی سیمینار کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں طبی سیمینار کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر ا ہتمام دسمبر پولو کپ2017ء کے دوسرے روز نیو ایج اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر ا ہتمام دسمبر پولو کپ2017ء کے دوسرے روز نیو ایج اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کی خواتین کارکن سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ کے حصول کے لیے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے کارکن سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ کے حصول کے لیے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کی خواتین کارکن سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کی انکوائری رپورٹ کے حصول کے لیے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبے کے مختلف اضلاع کے وائس چیئرمینوں کے اتحاد کے صدر ڈاکٹر سردار سبطین شاہ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبے کے مختلف اضلاع کے وائس چیئر مینز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: صوبے کے مختلف اضلاع کے وائس چیئر مینز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز میں لائبریری اور کمپیوٹر لیب کی توسیع، تزعین و آرائش کے بعد افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور میئر لندن صادق علی ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سمبہ ہوتریڑی جانیوالی کوسٹر میں مسافر اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالے سفر کر رہے ہیں۔
میرپور: ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد نور عطیات دینے والی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج غازی الہٰی کی طالبات کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
میرپور: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ ارشد اقبال کو ورکشاپ کے اختتام پر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: کسٹم حکام کے ظالمانہ سلوک کے باعث انٹرا ٹریڈ کے تاجروں نے سامان سے لدھے ٹرک کھڑے کر رکھے ہیں۔
پشاور: صوابی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ میں بہترین پرفامنس پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: صوابی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کا نیشنل سائیکلسٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈسٹرکٹ سپورٹس آفسیر جمید بلوچ اور صوبائی بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی امجد صوبائی اور آرگنائزنگ سیکرٹری میاں صداقت بیڈ منٹن چمپئن شپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا یوتھ انڈر ائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ میں جنوبی ایشیا کے ماہرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد جاوید خادم العابدی ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین مطالبات کی منظوری کے لیے لیبر ڈیپارٹمنٹ کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز سکول میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں منعقدہ محفل نعت اور سیرت النبیﷺ سیمینار کے موقع پر ایک طالبعہ نعت رسول مقبول ﷺ پیش کر رہی ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ہیلتھ کنونشن2017ء کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صحت مند بچوں کے مقابلہ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ہیلتھ کنونشن2017ء کے سلسلہ صحت مند بچوں کے مقابلہ میں پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز سکول میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں طالبات کے درمیان مقابلے کا منظر۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز سکول میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں کھلاڑی شاٹ کھیل رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز سکول میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے موقع پر مہمان خصوصی مریم منظور کو گلدستہ پیش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں مقامی سکول کی طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ ترقیاتی کاموں سے متعلق افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ ترقیاتی کاموں سے متعلق افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سرکلر روڈ پر دکانداروں نے موٹر سائیکل روڈ پر کھڑے کر رکھے ہیں جس کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے اور پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: سرکلر روڈ پر دکانداروں نے موٹر سائیکل روڈ پر کھڑے کر رکھے ہیں جس کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے اور پیدل چلنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک انڈر پاس میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: محکمہ فوڈ اتھارٹی کی نااہلی، راجہ بازار میں شہری مضر صحت کھانا کھا رہے ہیں، جو محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج ایف بلاک میں فن فیئر کے موقع پر طالبات کا ڈاکٹر سائرہ مفتی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کالج ایف بلاک میں ڈاکٹر سائرہ مفتی فن فیئر کا افتتاح کر رہی ہیں۔