Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پولیس ٹریننگ کالج ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پولیس ٹریننگ کالج لاہورمیں ڈولفن فورس کے دوسرے بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
21
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
پولیس
پنجاب
ہفتہ
21
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو حضرت بہاء اللہ کے200ویں یوم پیدائش کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پولیس ٹریننگ کالج لاہورمیں ڈولفن فورس کے دوسرے بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر ڈاکٹر علوی اور حلیم عادل شیخ سیہون جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر ڈاکٹر علوی اور حلیم عادل شیخ سیہون جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
بنوں: حلقہ پی کے73کے امیدوار ملک پختون یار خان بنوں کے علاقہ اخوندخیل اسماعیل خیل میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر انجم عقیل خان، ملک اختر، کامران مغل، چوہدری امجد، آئی ٹین فور میں یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری واجد ایوب، ہاشم خان ترنول میں تجارتی مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین اوپی ایف بیرسٹر امجد ملک140ویں بورڈ آف گورنر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان اکیڈیمی آف فیملی فزیشنز پائنیرز راولپنڈی اسلام آباد و شمالی پنجاب کے زیر اہتمام دوسری دو روزہ مڈ ائیر نیشنل کانفرنس برائے فیملی میڈیسن2017ء کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر جمال ناصر کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پاکستان اکیڈیمی آف فیملی فزیشنز پائنیرز راولپنڈی اسلام آباد و شمالی پنجاب کے زیر اہتمام دوسری دو روزہ مڈ ائیر نیشنل کانفرنس برائے فیملی میڈیسن2017ء کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر جمال ناصر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود گارڈن ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر اپنی بچی کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنیوالا سیالکوٹ کا رہائشی دوپہر کے وقت اپنی بچیوں کے ہمراہ کھانا کھا رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر اپنی بچی کی بازیابی کے لیے احتجاج کرنیوالا سیالکوٹ کا رہائشی دوپہر کے وقت اپنی بچیوں کے ہمراہ کھانا کھا رہا ہے۔
لاہور: قلی ریلوے اسٹیشن کے باہر کام کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون بیٹھنے کے لیے لکڑی کی پیڑیاں اپنے سر پر رکھ کر فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں حافظ نعمان سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان ملتان روڈ پر آر پی او شیخوپورہ آفس کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (الفتح گروپ) کی حلف برداری تقریب میں مظہر علی عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (الفتح گروپ) کی حلف برداری تقریب میں مظہر علی عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس دوسری انٹر نیشنل حسینی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقہ میں گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلسنے والے مسیح خاندان کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل فردوس مارکیٹ گلبرگ کے علاقہ میں گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلسنے والے مسیح خاندان کی عیادت کر رہے ہیں۔
نیلم: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان ناظم اعلیٰ جنگلات علاقائی سردار عارف و دیگر کیل کے مقام پر پودا لگا کر دعا مانگ رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز ڈی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چناب نگر: جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس ک صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منی ہاکی اسٹیڈیم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر ای لائبریری کے منصوبے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید دیگر کے ہمراہ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمشنر ایم نفیس ذکریہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا پاکستان کبڈی فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سینئر کیمرا مین سردار فیصل کی رسم چہلم کے موقع پر دعا کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: وزیر رحمت ایئرپورٹ پاؤسنگ سوسائٹی میں جعلسازی سے پلاٹ فروخت کرنے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے باہر بنی پولیس چیک پوسٹ عدم دلچسپی کے باعث کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے جبکہ پولیس اہلکار نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیاں ون وے پر رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں جامعہ مسجد روڈ پر منشیات کے عادی کھلے عام نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں جامعہ مسجد روڈ پر منشیات کے عادی کھلے عام نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی، جلسے ، جلوس اور ریلیوں کے لیے لاکھوں روپے سے لگائی جانے والی خاردار تاریں جو کام پورا ہونے کے بعد ناکارہ کر دی جاتی ہیں اور آئے دن حادثات کا سبب بنی رہتی ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول کے طلبہ مخدوش کمروں کی تعمیر رکوانے پر محکمہ اوقاف کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ہندو برادری گریسی لائن مندر میں اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ہندو برادری گریسی لائن مندر میں اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ہندو برادری گریسی لائن مندر میں اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ہندو برادری گریسی لائن مندر میں اپنے مذہبی رسومات ادا کر رہی ہیں۔