Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 اگست 2017 کی تصاویر
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف ..
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں درخت جڑوں سے ہی اکھڑے پڑے ہیں۔
منگل
22
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
منگل
22
اگست
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق گورنر ہاؤس کے سامنے گو ایف سی آر گو دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی: کراچی پریس کلب میں مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار رحیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عیسیٰ نگری کے رہائشی قبصہ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں درخت جڑوں سے ہی اکھڑے پڑے ہیں۔
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں درخت جڑوں سے ہی اکھڑے پڑے ہیں۔
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں درخت جڑوں سے ہی اکھڑے پڑے ہیں۔
کراچی: گزشتہ رات آنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں میں درخت جڑوں سے ہی اکھڑے پڑے ہیں۔
کراچی: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان لیاری میں احمد شاہ بخاری روڈ ، بخاری مسجد، مدرسہ روضةالقرآن اور شہر کے دیگر علاقوں کا دورہ کرر ہے ہیں۔
کراچی: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان لیاری میں احمد شاہ بخاری روڈ ، بخاری مسجد، مدرسہ روضةالقرآن اور شہر کے دیگر علاقوں کا دورہ کرر ہے ہیں۔
کراچی: صوبائی صدر ڈاکٹر عارف علوی، حلیم عادل شیخ سکھر جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سپورٹس کے فروغ اور سپورٹس ایونٹس کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، نیئر اقبال، ذوالفقار احمد گھمن اور شازیہ فاطمہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ خان شادی خیل پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور پہنچنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ائیرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر کھیل میر مجیب الرحمن محمد حسنی سے نیشنل پارٹی کے رہنماء ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فروخ عتیق کو تمغہ امتیاز مرزا حسین ہزارہ جشن آزادی سپورٹس تقریب کا شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس بلوچستان وزارت انسانی حقوق پاکستان سید نصیر شاہ سے چیئرمین ہیواد فاطمہ ننگیال ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل طلبہ تنظیموں کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں طلبہ بیٹھے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس خیزی چوک پر محکمہ جنگلات کا عملہ پودوں کے کیاری سجانے کے لیے پانی دے رہے ہیں۔
بنوں: حلقہ پی کے 72کے مشران و بلدیاتی نمائندوں کا تحصیل بکا خیل کے خلاف احتجاجی گرینڈ جرگہ کے بعد سابق رکن صوبائی اسمبلی سید حامد شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف مہمند ایجنسی کے رحمان محترم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سول سوسائٹی ورکنگ گروپ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران رخشندہ ناز خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایف سی آر کیخلاف گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جا رہا ہے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے قانون رکن صوبائی اسمبلی عارف یوسف قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین فٹنس سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد فٹنس سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے قانون رکن صوبائی اسمبلی عارف یوسف قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین فٹنس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس فاٹا نواز خان کرم ایجنسی سکول کے دورہ کے موقع پر طالبات میں سپورٹس کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں آگاہی دورے پر آئی گورنمنٹ گرلز سکول سلطان پورہ کی طالبات کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وکلاء کی ہڑتال کے باعث کچہری میں وکلا چیمبر بند ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے دکاندار چھریاں تیز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے ایک دکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں عوام کی توجہ کے لیے بنائے گئے ماڈل کے پاس سے بچے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کا ایک خوبصورت منظر۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کل مسالک علماء بورڈ کے مرکزی رہنما مولانا محمد عاصم مخدوم اور علامہ سید عاشق حسین شاہ گلوبل مشن کے سربراہ ڈاکٹر ریونڈ مرقس فدا کو بین المذاہب ہم آہنگی کی اعلیٰ خدمات پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات کے دفتر میں کالا چٹارینج اٹک میں جنگلی حیات کے تحفظ کی مشترکہ کاروائیاں کرنے کے حوالے سے ڈی جی جنگلی حیات، سیکرٹری ماحولیات اور ڈی جی ڈبلیو ایف حکمت عملی ترتیب دے رہے ہیں۔
لاہور: لبارڈکو وین عطیہ دینے کے موقع پر وفاقی وزیر تجارت پرویز مل، فیصل بینک کے صدر یوسف حسین ، محمد سعید خان و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر ناصر حمید خان کو تاجر مجاہد مقصود بٹ اور عبدالرزاق ببر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شاکر علی آرٹ گیلری میں مہمان خصوصی جمال شاہ پینٹنگ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ این اے 120کے ضمنی انتخابات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے یونین کونسل 64میں ڈور ٹو ڈور مہم چلا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ این اے 120کے ضمنی انتخابات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے یونین کونسل 64میں ڈور ٹو ڈور مہم چلا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ این اے 120کے ضمنی انتخابات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے یونین کونسل 64میں ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران ایک بزرگ ووٹر کو پارٹی بیج لگا رہی ہیں۔
لاہور: ایک خاتون شاکر علی آرٹ گیلری میں منعقدہ پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے ہائیکورٹ کے احاطہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف ہڑتال کے باعث وکلاء چیمبر خالی پڑے ہیں۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف ہڑتال کے باعث وکلاء چیمبر خالی پڑے ہیں۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ہائیکورٹ کے احاطہ میں کنٹینر رکھے گئے ہیں۔

لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ہائیکورٹ کے احاطہ میں رکھے گئے کنٹینر کے پاس سراغ رساں کتے کی مدد سے سویپنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ہائیکورٹ کے احاطہ میں رکھے گئے کنٹینر کے پاس سیکیورٹی اہلکار سویپنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم نواز شریف جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کر رہے ہیں، شہبازشریف اور اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر اور ڈی جی پاکستان سٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی محمد خالد صدیقی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پریس کلب میں ڈی سی مانسہرہ شاہ روخ علی میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وکلاء کی ہڑتال کے باعث کچہری میں وکلا چیمبر خالی پڑے ہیں۔
لاہور: رینجرز اہلکار ہائیکورٹ میں حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز اہلکار ہائیکورٹ میں حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان قریشی اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف ہڑتال کے موقع پر وکلاء احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ملتان بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر زمان قریشی اور انکے ساتھی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف ہڑتال کے موقع پر وکلاء احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز سنٹرل پولیس آفس میں لیگل ونگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس کی خراب گاڑی کو دھکا لگا کر ورکشاپ لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان اور اعجاز احمد چوہدری صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان نیول وار کالج لاہور کے کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل مزمل الیاق ملاقات کر رہے ہیں۔