Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق طارق مسیح گل کارکنوں ..
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق طارق مسیح گل کارکنوں کے ہمراہ موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر نواز شریف کے استقبال کے لیے آ رہے ہیں۔
ہفتہ
12
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
ہفتہ
12
اگست
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے داتا دربار کے باہر جلسے کے موقع پر پولیس کی بسیں لگا کر راوی روڈ کی ایک آبادی کا راستہ بند رکھا گیا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا سفر خیریت سے مکمل ہونے پر صدقہ کرنے کے لیے اونٹ لایا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے خواتین کارکن ٹرالی میں سوار ہو کر آ رہی ہیں۔
حیدر آباد: پرتھ ترقی تنظیم کی طرف سے گوٹھ الھر کیو سولنگی میں سہولتیں نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پیس کونسل پاکستان کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: جشن آزادی کے موقع پر حیدر چوک میں طویل قومی پرچم لہرایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی انجمن تاجران راجہ بازار کے جنرل سیکرٹری شخ ندیم و دیگر جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں ری سٹرکچرنگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پرنسپل جناح ہسپتال پروفیسر راشد ضیاء مٹیڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سہیل ثقلین کے ہمراہ یوم پاکستان کے حوالے سے وارڈوں میں زیر علاج مریضوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس (گرلز) مقابلوں کا منظر۔
لاہور: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کارکنوں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں داخل ہو رہی ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے موقع پر راستے بند ہونے کے باعث شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے موقع پر پولیس اہلکار میٹرو پل پر کھڑے ہو کر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی آمد سے قبل گھڑ ڈانس کا منظر۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے آنے والے کارکن جلسہ گاہ میں داخل ہونے کے لیے قطار بنائے واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے آنے والے کارکنوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی استقبالیہ ریلی کے موقع ایک بچی غبارے فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے روٹ کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے روٹ کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے آئی ہوئی لیگی کارکن وکٹری کا نشان بنائے ہوئے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور آمد کے موقع پر ایک اہلکار داتا دربار کے قریب الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی آمد پر ریلی کے موقع پر حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات اہلکار پولیس کی گاڑی میں رکھے ہوئے کولر سے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ آزادی چوک فلائی اوور کے اوپر پولیس افسران کے ہمراہ حفاظتی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو سی ٹی او رائے اعجاز ٹریفک پلان کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی شدید قلت کے باعث شہری سمنگلی روڈ پر پانی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: ایک خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کوئلہ پھاٹک کے قریب یوم آزادی کے حوالے سے بیج، جھنڈیاں اور قومی پرچم فروخت کر رہی ہے۔
کوئٹہ: جتک اتحاد کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: نور زئی قومی اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام سردار عارف جان نورزئی کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے زندہ باد کے نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بائی پاس پر واقع جاجی کیمپ میں عازمین حج احرام و ضروری سامان خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: محکمہ جنگلات کا عملہ بلوچستان اسمبلی کے سامنے پودوں کی کیاریاں صاف کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: سابق ویراعظم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ریلی صوبائی دارالحکومت میں داخل ہو رہی ہے۔
لاہور: سابق ویراعظم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ریلی صوبائی دارالحکومت میں داخل ہو رہی ہے۔
کراچی: ائیرپورٹ پہنچنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال گورنر سندھ محمد زبیر کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: یوم پاکستان کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصویری بینر لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم پاکستان کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تصویری بینر لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم پاکستان کے حوالے سے صدر مال روڈ کو سجایا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: پی پی 4سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار راجہ خرم پرویز سابق وزیراعظم پرویز اشرف کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی پی 4سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار راجہ خرم پرویز سابق وزیراعظم پرویز اشرف کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پی پی 4سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار راجہ خرم پرویز سابق وزیراعظم پرویز اشرف کے ہمراہ الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی والدہ کی نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خاں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی، صوبائی وزراء راجہ اشفاق سرور، شیخ علاؤالدین، چوہدری محمد شفیق اور دیگر اراکین اسمبلی شریک ہیں۔
قصور: قائمقام ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا ڈسٹرکٹ اووسیز پاکستانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری فنانس پنجاب حامد یعقوب شیخ کے ساتھ پی ایف ایم کی تربیتی ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نگائب صدر محمد ناصر خان اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں مقامی ہوٹل میں جشن آزادی کی مناسبت سے ”ہمارا پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ ڈرامہ دیکھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: مہتمم تعمیرات عامہ شاہرات سید شوکت گیلانی کی نگرانی میں جشن آزادی کے حوالے سے شہر کی سجاوٹ کی جا رہی ہے۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف اور اسسٹنٹ کمشنر امتیاز احمد کھچی کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
اٹک: شعراء کرام کے ساتھ ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات کا گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات محفل مشاعرہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: معروف شاعر ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: معروف شاعر اعجاز خان سحر جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: معروف شاعراور مصنف مشتاق جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم پاکستان کے حوالے سے بچے گلی محلوں میں پاکستانی پرچم کی جھنڈیاں لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی اسفند یار بھنڈارا، رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف ایڈووکیٹ اور دیگر ضلع کونسل ہال راولپنڈی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار کے دوران کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: 13اگست کو لیاقت باغ میں جلسہ کے حوالے سے گرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: 13اگست کو لیاقت باغ میں جلسہ کے حوالے سے تیاریاں کی جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: 13اگست کو لیاقت باغ میں جلسہ کے حوالے سے تیاریاں کی جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: 13اگست کو لیاقت باغ میں جلسہ کے حوالے سے عمران خان کے لیے سٹیج تیار کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غریب آباد میں ایجوکیٹرز کا ٹریننگ کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: جشن آزادی کی تقریب کے سلسلے میں آرٹش کونسل کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ ”ہم دیکھیں گے“ پیش کیا جا رہا ہے۔