Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 23 جون 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی نمازادا ..
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی نمازادا کرنے کے لیے خواتین مسجد آ رہی ہیں۔
جمعہ
23
جون
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
23
جون
2017
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: منڈی موڑ پل پر ایک بچی خانہ بدوش خاتون سے مہندی لگوا رہی ہے۔
راولپنڈی: منڈی موڑ پل پر خانہ بدوش خواتین خوشبو فروخت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہری بس کی چھت پر سوار اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہریوں کا سامان گاڑی کی چھت پر باندھا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: جڑواس شہروں میں رہائش پذیر شہری عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے منڈی موڑ سٹینڈ سے اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے شہری اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بوہڑ بازار مسجد میں شہری جمعة الوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: بوہڑ بازار مسجد میں شہری جمعة الوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی ادائیگی کے لیے نمازی وضو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجد میں شہری جمعةالوداع کی نمازادا کرنے کے لیے خواتین مسجد آ رہی ہیں۔
صوابی: سینئر صوابائی وزیر شہرام خان ترکئی اور ایم این اے عثمان ترکئی فاسٹ باؤلر جنید خان کو مبارکباد دینے کے موقع پر۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا مہاجرین جموں و کشمیر کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا مہاجرین جموں و کشمیر کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا مسلم لیگ ن کے کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر، سینئر نائب صدر چوہدری پرویز اشرف تقریب میں محو گفتگو ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خو اتین مقامی پارلر میں تیار ہو رہی ہیں۔

کوئٹہ: آئی جی ایف سی ندیم انجم پولیس بم دھماکے کے جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال ٹرامہ سنٹر میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے جائے وقعوعہ کا ایک منظر۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے جائے وقعوعہ کا ایک منظر۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے جائے وقوعہ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ اور اعلیٰ افسران بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر سیکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر موٹر سائیکل پڑی ہے۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر موٹر سائیکل پڑی ہے۔
کوئٹہ: شہداء چوک کے قریب بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی۔
لاہور: مولانا سیف اللہ خالد جامع مسجد القادسیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ”یوم دعا“ کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈی جی ریسکیور پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ریسکیور پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یو کے وائس چانسلر پروفسیر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کو نامور کاروباری شخصیت میاں اسد بشیر مستحق طلباء کے لیے 10لاکھ روپے عطیہ کی رقم کا چیک دے رہے ہیں، اینڈ ومنٹ فنڈ ٹرسٹ کے سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر خالد منظور بٹ بھی موجود ہیں۔
لاہور:بادشاہی مسجد میں لگائے گئے عارضی کیمپ میں ایک شہری اپنا چیک اپ کروارہا ہے۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں لڑکیاں انگوٹھیاں پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک فیملی لبرٹی مارکیٹ میں عید کے لیے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: انار کلی بازار میں ایک خاتون عید کے لیے جیولری دیکھ رہی ہے۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں خواتین عید کے لیے جیولری خرید رہی ہیں۔
لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں ایک لڑکی عید کے لیے ملبوسات پسند کر رہی ہے۔