کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ ہاؤس میں محکمہ محنت و انسانی وسائل کے ورکرز ویلفیئر بورڈ کی جانب سے مزدوروں کی بیواؤں کو بچیوں کی شادیوں کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے تقسیم کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود ہیں۔

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ..

پیر 1 مئی 2017

پیر 1 مئی 2017 کی مزید تصاویر