لاہور: پنجاب حکومت اور چینی صوبے جیانگ ژی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے معادے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لوشنشے بھی موجود ہیں۔

لاہور: پنجاب حکومت اور چینی صوبے جیانگ ژی کے درمیان مختلف ..

ہفتہ 22 اپریل 2017

ہفتہ 22 اپریل 2017 کی مزید تصاویر