لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی بیدیاں روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میتوں کو کندھا دے رہے ہیں۔

لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، وزیر اعلیٰ پنجاب ..

بدھ 5 اپریل 2017

بدھ 5 اپریل 2017 کی مزید تصاویر