Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 مارچ 2017 کی تصاویر
فیصل آباد : طالبات نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام ..
فیصل آباد : طالبات نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام نمائشی سٹال پر رکھے گئے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
منگل
28
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فیصل آباد
منگل
28
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: ایس ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے دوران طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے دوران طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف روزگار سکیم بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : طالبات نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام نمائشی سٹال پر رکھے گئے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
فیصل آباد : طالبات نیشنل یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام نمائشی سٹال پر رکھے گئے ملبوسات دیکھ رہی ہیں۔
ملتان: مزدور اپنی دکان پر ایئر کولر بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایس ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے دوران ایک طالبہ پرچہ حل کر رہی ہے۔
کراچی: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ سید غلام مسطفٰی شاہ کا دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ سید غلام مسطفٰی شاہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ سید غلام مسطفٰی شاہ مرین اکیڈمی کے دورہ کے موقع پر کیڈٹ کو جھنڈا دے رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی پورٹس اینڈ شپنگ سید غلام مسطفٰی شاہ مرین اکیڈمی دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کررہے ہیں۔
لاہور: ایک مزدور روایتی کھانے تیار کیئے جانیوالی دیگ بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ کی سیر کے لیے آئے شہری منی بس کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
شیخوپورہ: ہرن مینار کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرین حادثہ میں متاثرہ ٹرین کو ٹریک سے ہٹایا جا رہا ہے۔
شیخوپورہ: ہرن مینار کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرین حادثہ میں متاثرہ ٹرین کو ٹریک سے ہٹایا جا رہا ہے۔
شیخوپورہ: ریسکیو اہلکار ہرن مینار کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرین حادثہ کے بعد ٹرین میں لگنے والی آگ کوبجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید ریلویز ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے چار رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ پرویز اشفاق سرور لیبر ڈے کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین سے جائکہ کا وفد ان کے دفتر میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے ورلڈ مارشل آرٹس کونسل کے ایڈوائزر ریاض بیگ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلحہ اسمگلر سرفراز فہیم کی گرفتاری پیر ایس پی سٹی عادل میمن میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ساتوں ی کانووکیشن کے موقع پر فیکلٹی ممبران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایس پی سٹی عادل میمن اسلحہ اسمگلر سرفراز فہیم سے برآمد ہونے والے اسلحہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ساتوں ی کانووکیشن کے موقع پر طالبہ کو میڈیل دے رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر اسد اسلم خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو صوبائی محتسب پنجاب نجم سعید ادارے کی گذشتہ سال کی کارکردگی پر سالانہ سپورٹ 2016ء پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ورکرز کنونشن کے موقع پر انس دورانی، پیر اعجاز ہاشمی اور سید بلال حسین گردیزی ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: ایبٹ روڈ پر واقعہ نادرا دفتر کے باہر شناختی کارڈ کے حصول کے لیے آئے شہریوں کا رش۔
لاہور: ٹیچرز یونین کونسل کے زیر اہتمام نکالی گئی احتجاجی ریلی کے شرکاء کو پنجاب اسمبلی کی طرف جانے سے روکنے کے لیے پولیس اہلکار راستہ بند کیے کھڑے ہیں۔
لاہور: ٹیچرز یونین کونسل کے زیر اہتمام نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔
لاہور: ٹیچرز یونین کونسل کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ٹیچرز یونین کونسل کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ٹیچرز یونین کونسل کے زیر اہتمام اساتذہ مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ ہتھ ریڑھی پر فرنیچر رکھے پریس کلب کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ہاؤس لاہور میں میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ہاؤس لاہور میں میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی نیب عالیہ رشید رفاہ یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید گاہ شریف میں پیر نقیب الرحمن سینئر صحافی ارشاد قریشی کی والدہ کا نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جس سیکیورٹی کے نام پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: عدم توجہی یا نا اہلی تھانہ بنی کی بیرونی منظر۔
راولپنڈی: ڈی جی نیب عالیہ رشید رفاہ یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی نیب عالیہ رشید رفاہ کا یونیورسٹی میں تقریب کے بعد طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈی جی نیب عالیہ رشید رفاہ یورنیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: صبح سویرے ہونوالے بارش کے دوران بچے چھتری تھامے سکول جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: صبح سویرے ہونوالے بارش کے دوران بچے چھتری تھامے سکول جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواہ سلمان رفیق راولپنڈی میں ڈپٹی کمشنر طلعت محمود گوندل کے ہمراہ زیر تعمیر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خاں سالانہ ترقیاتی کاموں پر کام کی رفتار بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: یورپی یونین اور انٹر نیشنل آرگنائزیشن برائے مائیگریشن کے وفد کے ارکان وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر امجد علی جاوا، ناصر حمید خان، آصف بیگ مرزا، میاں محمد نواز و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پتوکی میں بفلو ریسرچ میلہ میں قریب تقسیم انعا مات سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی آف شکاگو کے وفد کا ڈپٹی کمشنر عمارہ خا، چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان اور وائس چیئرمین ملک اعجاز احمدخاں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کے اختتام پرپرنسپل ڈاکٹر مبشر خان نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالبعلم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
قصور: نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی شکاگو کا وفد دربار حضرت بابا بلھے شاہ (رح) پر حاضری دے رہا ہے، چیئرمین ضلع کونسل رانا سکندر حیات خان اور وائس چیئرمین ملک اعجاز احمد خاں بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 6کے بلدیاتی ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونیوالی نسیم زہرہ کو مٹھائی کھلا رہی ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام انڈی پینڈنٹ ہیومنٹ رائٹس کمیشن کے وفد کے اراکین مہاجر کیمپ میں ہنرمندی کے تربیتی مرکز میں کشمیری دستکاری دیکھ رہے ہیں۔