Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 مارچ 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے زیر اہتمام خواتین ..
اسلام آباد: خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے زیر اہتمام خواتین کے لیے مالی خواندگی پروگرام کے انعقاد کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
منگل
7
مارچ
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
7
مارچ
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید مردم شماری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید پولیو و ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر کو آرڈینیشن لاہور عثمان خان بی بی پاکدامن کے عرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خان فافن کے زیر اہتمام خواتین پارلیمنٹرین کی تقریب تقسیم ایوارڈ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ڈینز کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر پی ٹی سی ایل سکندر نقی اور مسٹر ڈونلڈ ٹین ایگزیکٹو نائب صدر نیٹ ورک آپریشنز چائنا ٹیلی کام گلوبل، ہانگ کانگ میں چائنا ٹیلی کام گلوبل کے ہیڈ کوارٹرز میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: مفتی محمود پبلک سکول کے پرسنپ کرنل ریٹائرڈ اطلس خان گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سرور کو البم پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: الائیڈ سکول سسٹم کے مارگلہ کیمپ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ڈاکٹر جمال ، ڈائریکٹر غزالہ نوید اور طلبہ کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: محنت کش بچے صادق آباد روڈ پر بچوں کے غبارے نما کھلونے فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لال حویلی روڈ پر دکانداروں کی جانب سے بنائی گئی تجاوزات کا منظر جس سے اکثرو بیشتر ٹریفک روانگی میں مشکلات رہتی ہیں۔
راولپنڈی: کالج روڈ پر گاڑی میں پینٹیں سجائے ایک دکاندار خراداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش مری روڈ لیاقت باغ اشارے پر اناریل اٹھائے فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: تنظیم قبائل خور کی چیئر پرسن نوشین اورکزئی پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: کچہری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
چمن: افغان بارڈر پر پاکستان میں داخل ہونیوالوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے موقع پر طابعلم اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے موقع پر طابعلم اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے موقع پرایک طالبہ سیلفی لے رہی ہے۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب کے موقع پر طابعلم سٹیج پر گانا گا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور اڈے میں دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: دریائے انڈس پانی کی کمی کی وجہ سے خشک پڑا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون پینے کا پانی سر پر اٹھائے جا رہی ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد میں واقع واٹر فلٹریشن پلانٹ کی ٹوٹیاں نہیں ہیں ، متعلقہ اداروں کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: ایک محنت کش خاتون ٹماٹر پیک کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: محنت کش خاتون مٹی کے برتن اور تندور بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی کے باہر کچرے کا ڈھیر مختلف بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک مزدور چکھیں بنانے میں مصروف ہے۔
چنیوٹ: ایک دکاندار مٹی کے برتن فروخت کے لیے ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون اپنی دوست کو پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز کو میڈلز پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر طالبات اور سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پریادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دی ایجوکیٹرز میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طالبات اپنے انعامات دکھا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر انجم بٹ دی ایجوکیٹرز میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک ٹیچر کو بیسٹ ٹیچر کا سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر انجم بٹ کا دی ایجوکیٹرز میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرپوزیشن ہولڈر بچیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ایک دکاندار سڑک کنارے بچوں کے ٹب سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار کنٹینر کے ذریعے کچرا اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف 10میں بند فاؤنٹین متعلقہ اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شخص سڑک کنارے قالین فروخت کے لیے لگائے بیٹھا ہے۔
میر پور: آزاد کشمری کے سینئر وزیر چوہدری فاروق کو سینئر صحافی خالد محمود انجم یادگار پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈائریکٹر پلاننگ سیرا عابد غنی میر کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء کو تعمیر نو پروگرام بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اٹک: خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں مقررین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات محکمہ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے فرانس کی سفیر مارٹینی ڈورینس ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: بارش کے قطرے گرنے کے بعد پھول پر کشش منظرپیش کر رہا ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ایک خاتون دعا مانگ رہی ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر آنیوالی خواتین زائرین دعا مانگ رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر ممبر بورر و سیکرٹری برقیات فیاض علی عباسی اور کوہالہ پاور پراجیکٹ کے سی ای او ژانگ جن کوہالہ پاور کمیٹی لیمیٹڈ اسلام آباد اور حکومت آزاد کشمیر کے مابین مفاہمتی یاد داشت کے بعد دستاویز کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر ممبر بورر و سیکرٹری برقیات فیاض علی عباسی اور کوہالہ پاور پراجیکٹ کے سی ای او ژانگ جن کوہالہ پاور کمیٹی لیمیٹڈ اسلام آباد اور حکومت آزاد کشمیر کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہو رہے ہیں۔
بنکاک: ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور کا تھائی ٹورسٹ پولیس کے سربراہ کرنل نتھی تھارن چنتا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس رشیدہ غزنوی ممبر صوبائی اسمبلی زرین ضیاء کو شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز کے موقع پر رسہ کشی کے مقابلے کا منظر۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز ، پشاور ریجن کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز میں سکول کی طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: انڈر 23خیبر پختونخوا گیمز میں سکول کی طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ایک پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان قیصر ایوان اقبال میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کوئن میری کالج لاہور کے 30ویں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بیساکھی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر 4جماعتی اجلاس میں خرم نواز گنڈاپور، صاحبزادہ حامد رضا، ناصر شیرازی اور میاں منیر و دیگر رہنما شریک ہیں۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن پاکستان کی جنرل سیکرٹری سیدہ غلام فاطمہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک معمر خاتون ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: ایک شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین چادر چڑھانے کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر خواتین زائرین دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار آنے والے زائرین کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کے موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار آنے والے زائرین کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: ایلیٹ فورس کے جوان بی بی پاکدامن کے مزار کی جانب جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔