Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 فروری 2017 کی تصاویر
لاہور: رینجرز کے کمانڈوز کی گاریاں گلبرگ کے علاقے میں گشت ..
لاہور: رینجرز کے کمانڈوز کی گاریاں گلبرگ کے علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔
جمعرات
23
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رینجرز
جمعرات
23
فروری
2017
کی مزید تصاویر
سیاچن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سیاچن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
سیاچن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے جوانوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پی اینڈ ڈی کمیٹی روم میں ملٹی ماڈل انٹرسٹی بس ٹرمینل کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ڈیفنس بم دھماکہ کے زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی امانت اللہ شادی خیل نہری پانی کی مینجمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پی اینڈ ڈی کمیٹی روم میں ملٹی ماڈل انٹر سٹی بس ٹرمینل کے موضوع پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین اور وزیر برائے بہبود آبادی ذکیہ شاہنواز خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے قائم فوکل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکشین سید رضا گیلانی گورنمنٹ ایم اے او کالج کے کانووکیشن کے موقع پر اساتذہ و طالب علموں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین سے جائیکا کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی ترقیاتی منصوبہ جات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ڈیفنس کے علاقہ میں دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی ہسپتالوں میں جاکر عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ ریفارمز اور روڈ میپ پر پیش رفت کا جائمة لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: سینیٹر مشاہد اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینٹرل میڈیا کیمپس کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹر مشاہد اللہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینٹرل میڈیا کیمپس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر بھاری لکڑی رکھ رہا ہے۔
ملتان: سبزی منڈی میں محنت کش خواتین پیاز چن رہی ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش اپنے فیملی کے ہمراہ سائیکل پر نئی چارپائیاں رکھ کر لیجا رہا ہے۔
ملتان: ایک کسان کھیت میں کھاد ڈال رہا ہے۔
ملتان: ایک کمسن بچہ اپنے اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے انڈے فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے تازہ پھلوں کاس سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: نشے کا عادی ایک شخص اپنے بازو میں انجیکشن لگا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک محنت کش سڑک کنارے عینکوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: ایک ریڑھی بان بیر فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک کمہار تندور بنانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی فاروق شاہوانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اہلکار جناح روڈ پر چیکنگ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے پارلیمنٹیئرینز کا دورہ بلوچستان کے موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے پارلیمنٹیئرینز کا دورہ بلوچستان کے موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے پارلیمنٹیئرینز کا دورہ بلوچستان کے موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی کی اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی کو یادگاری شیلڈ دے رہی ہیں۔
کوئٹہ: پاک ترک انٹر نیشنل سکولز اینڈ کالجز کے اساتذہ اور بچوں کے والدین مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد جنوبی کوریا کے سفیر کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان جامعہ کشمیر کے کنگ عبداللہ چھتر کلاس کیمپس میں چار دیواری کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان جامعہ کشمیر کے کنگ عبداللہ چھتر کلاس کیمپس میں ملٹی پرپرز ہال کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سردار محمد اعظم خان الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی ورکرز کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس اعظم خان سینئر قانون دان راجہ حنیف خان کو بہترین خدمات پر سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس اعظم خان کو جسٹس چوہدری ابراہیم ضیاء سپریم کورٹ کی طرف سے سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پی ٹی آئی کشمیر کی سینٹر ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر محکمانہ قواعد کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر سانحہ کنن پوش پورہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر سانحہ کنن پوش پورہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین شریعہ سپروائزری بورڈ مفتی زاہد ہینک آف خیبر شریعہ سپر وائزری بورڈ کے 39ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی سی سی آئی کے صدر خالد اقبال ملک سے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایف ایٹ مرکز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث اوورلوڈ گاڑی کچہری روڈ سے گزر رہی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
راولپنڈی: سینئر سول جج حاکم خان دیگر ججز کے ہمراہ سیکیورٹی کے حوالے سے کچہری کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: طالبات یونیورسٹی کے باہر ریڑھی بان سے مکئی کے دانے خرید رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں دھماکے سے متاثر ہونیوالی عمارت کا منظر۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر امجد علی جاوا نیپال کی سفیر مس سیوالامسل کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین میں ٹیوٹا سرامکس ڈسپلے کارنر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
انقرہ: وزیر اعظم نواز شریف ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
انقرہ: ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم وزیر اعظم نواز شریف کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
انقرہ: وزیر اعظم نواز شریف گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور سیکنڈ فرانسیسی قونسل بلانک فرانسس کو ملاقات کے بعد سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور سے سیکنڈ فرانسیسی قونصل بلانک فرانسس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاک رینجرز کا جوان جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاک رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانزک ماہرین جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانزک ماہرین جائے وقوعہ کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد ایک دوکاندار ٹیلیفون کر کے گھر والوں کو اپنی خیریت کی اطلاع دے رہا ہے۔
لاہور: گلبرگ کے علاقے میں بم کی افواہ کے بعد ٹریفک جام ہے۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج کے جوان جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج کا جوان جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد پاک فوج کے افسران جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانزک ماہرعمارت سے شواہد اکٹھے کر کے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کی شدت سے تباہ ہونیوالی گاڑیاں۔
لاہور: رینجرز کے کمانڈوز کی گاریاں گلبرگ کے علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔
لاہور: رینجرز کے کمانڈوز کی گاریاں گلبرگ کے علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔