Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 جنوری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: بارش کے بعد فیصل مسجد دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد فیصل مسجد دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
بدھ
18
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
بدھ
18
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ : فضا میں پرواز کرتے پرندے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں محنت کش خواتین ٹماٹر چننے کے بعد لکڑی کے کریٹوں میں پیک کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں محنت کش خواتین سبز مرچین چن رہی ہیں۔
اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: بارش کے بعد فیصل مسجد دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع فیصل مسجد کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچہ اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے پھول بیچ رہا ہے۔
سرگودھا: ایک شخص گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
سرگودھا: ایک شخص اپنے بچے کے ہمراہ سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھا ہے۔
سرگودھا: سٹی روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
سرگودھا: ایک گدھا ریڑھی والا بارش سے بچاؤ کے لیے سامان پلاسٹک کی شیٹ سے ڈھک رہا ہے۔
سرگودھا: ایک موٹرسائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہا ہے۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ظفر معین ناصر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: رنگ ساز مقامی پارک میں کپڑا خش کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو عورتوں پر تشدد کے قانون بارے کتاب پیش کر رہی ہیں۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
چولستان: تاریخی ڈیرہ وار مقبرے کا تباہ حال منظر۔
راولپنڈی: دو موٹر سائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ریڑھی بان آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلے خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمدآصف سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سپریم کورٹ کے بارہر میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
حیدر آباد: کمسن بچے اپنا اور اپنے گھروالوں کا پیٹ پالنے کے لیے جوتے پالش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سردی کے پیش نظر ایک دکاندار سوپ فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: پاکستان ریلوے کے اہلکارریلوے ٹریک مرمت کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدو پنجاب سٹیڈیم میں کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدو پنجاب سٹیڈیم کے سامنے فاؤنٹین لگانے میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کو آج صبح کے وقت دھند نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
چترال: شدید برفباری کے بعد درخت برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔
چترال: درخت اور پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار کوئلے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش بچی گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑے کے ٹکڑے جمع کررہی ہے۔
راولپنڈی: ایک بزرگ شہری بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹرسائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹک کی شیٹ اوڑھے جا رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اجمل حسین نقوی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری گنے خرید کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں سیون کلب چوک میں احتجاج کے موقع پر جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سیون کلب چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار گاڑی میں الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: یو ای ٹی کے سامنے جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: غربت کے بائث دو کمسن بہن بھائی کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے گھر والوں کا پیٹ پالنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: ایک شخص سائیکل پر گاڑیوں کے پرانے بمپر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
فیصل آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے سلسلہ میں ضلع کونسل چوک میں فلیکسز آویزاں ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبداللہ الباشا ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی حواتین حمیدہ وحید الدین گھریلو ورکروں کے تربیتی پروگرام کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان اپنے حلقہ میں سوئی گیس کی سپلائی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید شہر میں ٹریفک نظام میں مزید بہتری کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او قصور عمارہ خان پولیو مہم کے دوران گھر گھر جا کر قطرے پینے والے بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشان چیک کر کے ٹیموں کی کار کردگی کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان اپنے حلقہ میں سوئی گیس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر جینٹ سیپن ملاقات کر رہی ہیں۔
رائے ونڈ: فلائی اوور منصوبہ میں تبدیلی پر مانگا روڈ پر تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے صوبائی ناظمین انتخابات کے اجلاس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمداسلم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل کالج یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور پنجاب سے ریکٹر COMSATSملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور پنجاب سے بھٹہ یونین کے نمائندگان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، میر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔