Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 23 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گرجا گھروں اور ..
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گرجا گھروں اور پارکوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
23
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
جمعہ
23
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: شہر میں جاری پولیوں مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: سندھ میوزیم میں فیسٹیول کے دوران لڑکیا ں ایک سٹال سے چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سندھ میوزیم میں فیسٹیول کے دوران ایک خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔
ایبٹ آباد: محنت کش لوہے کے اوزار بنانے میں مصروف ہے۔
چنیوٹ: سپورٹس ویک گالہ کے دوران باسکٹ بال میچ میں کریسنٹ سکول کے بچے پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بہاولپور: نوجوان مقامی گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ازبکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب قائد اعظم یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں قائدعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
اسلام آباد: مچھلی فروش نے مختلف اقسام کی مچھلی فروخت کے لیے سٹال لگا رکھا ہے۔
اسلام آباد: مچھلی فروش نے مختلف اقسام کی مچھلی فروخت کے لیے سٹال لگا رکھا ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون اپنی بچی کے ہمراہ کپڑا پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش نے سڑک کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے لگارکھے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ایک دوکان سے مونگ پھلی خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک معصوم بچے اپنے والد کی دکان سے باہر کی طرف جھانک رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار نے مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کنارے لگے سکول بیگ کے سٹال سے ایک خاتون بستہ پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش مختلف اقسام کے رنگ برنگے بیلون فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک محنت کش اپنے کندھوں پر جرابیں وغیرہ اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے موقع پر گلیاں محلے سجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے کرسمس کے حوالے سے سجایا گیا درخت دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسیحی نوجوان کرسمس کی آمد کے موقع پر گلیاں محلے سجا رہے ہیں۔
ہنگو: جے یو آئی کے صوبائی نائب امیر ایم پی اے مفتی سید جنان شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہنگو: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مصر کے سفیر شریف شاہین ملاقات کر رہے ہیں۔
بریڈفور: پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس سے تحریق حق خود ارادیت یورپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
سرگودھا: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برما کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: جے یو آئی کے زیر اہتمام مسلمانوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حلب اور برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کے بھائی عاف گل کی اہلیہ کی وفات پر عبادتی پروگرام میں ایم پی اے شہزاد منشی، پاسٹر مرقس پیٹر، شوکت لال و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ملک چمپئن لیگ کے موقع پر مہمان خصوصی اصغر خان کا ولی آباد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: سیکرٹری جموں و کشمیر لیبریشن سیل ادریس عباسی سوشل میڈیا پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارم خان اور تیمور ممتاز سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: شام میں نہتے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان راہ حق پارٹی کے کارکن نمک منڈی میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ریڈیولوجی سوسائٹی کے زیر اہتمام 32ویں سالانہ تقریب کے موقع پر پختونخوا ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی افتتاح کے بعد کیک کاٹ رہی ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کے تاجران صدر مجیب الرحمن کی قیادت میں شعبہ بازار روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اختیار ولی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے چیئرمین فیض علی شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ریڈیولوجی سوسائٹی کے زیر اہتمام 32ویں سالانہ تقریب کے موقع پر پختونخوا ڈپٹی اسپیکر مہرتاج روغانی افتتاح کر رہی ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: شوکت خانم کینسر ہسپتال کے آئی ٹی انجینئر کا اے ٹی ایچ میں ہیلتھ انفارمیشن سسٹم لگانے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: چاہ میراں میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پاکستان پولو کپ میں پاکستان ڈالرایسٹ اور بازیز کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: ینگ فارماسسٹ کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے زاہد اختر زمان مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دینے کے لیے ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس شوریٰ کے پہلے روز اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی پیس کمیٹی کی جنرل سیکرٹری حنا پرویز بٹ پریس کانفرنس کر رہی ہیں، رانا منا، میری گل اور صبیحہ شاہین ہمراہ ہیں۔