Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران اپنے اہل خانہ ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید ملادالنبی ﷺ کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
منگل
13
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
پنجاب
عید
منگل
13
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: عید ملادالنبی ﷺ کی ریلی میں شریک معصوم بچے۔
حویلیاں: طیارہ حادثہ کیس میں کینڈین ماہرین جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

پشاور: خزانہ شوگر مل کی رہائشی پانچ سالہ بچی نبیلہ اپنے والدین کے ہمراہ حکومت اور اعلیٰ حکام سے علاج کے لیے اپیل کر رہی ہے۔
شمالی وزیرستان: رزمک میں موسم سرما کی بارش اور برفباری کے بعد کا منظر۔
شمالی وزیرستان: رزمک میں موسم سرما کی بارش اور برفباری کے بعد کا منظر۔
شمالی وزیرستان: رزمک میں موسم سرما کی بارش اور برفباری کے بعد کا منظر۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر زیدہ سٹی میں پچیس دسمبر کو ہونیوالے جلسہ عام کی جگہ کی معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بارہ ربیع الاول کا مرکزی جلوس ریلوے اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک بچی جشن عید ملادالنبی ﷺ کے موقع پر لنگر تقسیم کے بعد بچہ ہوا کھانا اکٹھا کر رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ 105ویں نیشنل مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے اعلیٰ افسران کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائمنڈ پینٹس لاہور اوپن پولو چمپئن شپ 2016ء کے افتتاحی روز حبیب میٹرو لائنز اور بی بی جے پولو ٹیم کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: ڈائمنڈ پینٹس لاہور اوپن پولو چمپئن شپ 2016ء کے افتتاحی روز حبیب میٹرو لائنز اور بی بی جے پولو ٹیم کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: ڈائمنڈ پینٹس لاہور اوپن پولو چمپئن شپ 2016ء کے افتتاحی روز گارڈ گروپ /نیو ایج اور الائیڈ بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل اور لیگی رہنما میاں رضا جشن عید ملا النبی ﷺ کے موقع پر قران پاک کا ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر مہمت گورمز کو اسلامی خطاطی کا تحفہدے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ترکی کے مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر مہمت گورمز کی جانب سے دیئے جانیوالے قرآن مجید کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کالا ہرن واچنکارہ سفاری ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت شکار کے لیے آئے ہوئے غیر ملکی شکاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اجلاس میں ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری اور اعجاز احمد چوہدری چیئرمین سیکرٹریٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق پارٹی کارکن عرفان احمد کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کی وفاد پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سیرت کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آصف خان کا مقبرہ خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث متعلقہ حکام کی توجہ کا طالب ہے۔
لاہور: شہری جشن عید ملادالنبی ﷺ کے موقع پر رکھے گئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: شہری جشن عید ملادالنبی ﷺ کے موقع پر رکھے گئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: جشن عید ملادالنبی ﷺ کے موقع پر عمارتوں پر اور گلیوں میں چراغاں کیا گیا ہے۔
پشاور: عید ملاد النبی ﷺ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: عید ملاد النبی ﷺ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: شہریوں کی بڑی تعداد عید ملادالنبی ﷺ کے جلوس میں شریک ہے۔
کراچی: موٹر سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ عید ملادالنبی ﷺ کے جلوس میں شریک ہے۔
کراچی: جشن عید ملادالنبی ﷺ کے موقع پر نکالے گئے جلوس میں ایک بچہ شریک ہے۔