Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 دسمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام انسانی حقوق ..
لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
10
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
خورشید احمد
ہفتہ
10
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرآگاہی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: فیملیز کے دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد فیملیز کو آثار قدیمہ سے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کا دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے ثقافتی کاروان کے دورہ پشاور میوزیم کے موقع پر خواتین گور گٹھڑی میں موجود پرانے فائربرگیڈ میں تصاویر بنوا رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کے پشاور میوزیم کے دورے کے موقع پر خواتین خواتین مجسموں کے ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر آف آرکیالوجی کورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے فیملیز کے پشاور میوزیم کے دورے کے موقع پر خواتین میوزیم میں آثار قدیمہ دیکھ رہی ہیں۔
مردان: صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان بی ایچ یو چاربانڈہ کو آر ایچ سی کا درجہ دینے کے منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان واگزار کرائی گئی سرکاری زمین پر پٹوار خانہ سرکل مان کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کرنے کے بعد چیئرمین سیکرٹریٹ میں دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں 32ویں قومی سیرت النبی (ﷺ) کانفرنس میں طالبات نبی کریم (ﷺ) کی بارگاہ گلہائے عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات کے سلسلے میں ایوان اقبال میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ ایوان اقبال میں منعقدہ جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے گلشن اقبال پارک میں تیار کیے گئے فلاور کارپٹ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کو سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور بریفنگ دے رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اکیڈمک بلاک کے سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی ایب آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اکیڈمک بلاک کے سنگ بنیاد کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ترکی کے مذہبی امور کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے موقع پر علامتی بورڈ پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے موقع پر سوشل ورکرز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو جامعہ سراجیہ میں محفل ملاد( ﷺ ) اور سیرت النبی (ﷺ) کانفرنس میں آمد کے موقع پر طالبات پھولوں کا گلدستہ پیش کرہی ہیں۔
لاہور: عید ملادالنبی (ﷺ) کی آمد کے وموقع پر مسجد پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: بینڈ باجے والے اپنے چنچی رکشے میں سوار ہو کر جا رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود زراعت ہاؤس لاہور میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کرنل (ر) مبشر جاوید لاہو رکے لارڈ میئر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اپنے حق میں دستبردار ہونیوالے پارٹی رہنما وسیم قادر سے گلے مل رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ہاؤس میں مسیحی رہنماؤں کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔