Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ آسٹن امریکہ ..
لاہور: چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ آسٹن امریکہ سے آئے ہوئے وفد کا گروپ فوٹو۔
منگل
22
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمر سیف
منگل
22
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے امیر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور امیر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ہسپتال کی تزئین و آرائش کے لیے خریدے گئے سامان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین مقامی ہوٹل کے کچن کا معائنہ کر رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نوالا مین مینگل بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف اور آسٹن امریکہ کی سیورنگ کشنگ ایم او یو پر دستخط کر رہی ہیں۔
مانچسٹر: اورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے بو رڈ آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہنگو: پولیٹکل ایجنٹ اورکزئی زبیر خان اور ایجنسی سرجن ڈاکٹر ادریس بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شہداد پور کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ٹنڈو حیدر کے رہائشی ممتاز علی قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جے یو پی (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مجددین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 2کی رہائشی ساجدہ اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
حیدر آباد: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی طرف سے ٹینڈر نہ ملنے کے خلاف ایگزیکٹو انجینئر ہائی ویز ڈویژن کے دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پہلا شیخا وا ٹی سندھ چمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیدر آباد ہیروز اور کراچی گرین کے درمیان افضال شاہ گراؤنڈ میں میچ کھیلا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حیدر آباد: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش لکریاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء میں رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء میں رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک محنت کش سڑک کنارے فٹ پاتھ پر مختلف اشیاء رکھے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے بچے اور خواتین کلون سے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ڈینٹر کار کا بمپر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا انٹرنیشنل کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شخص سر پر دیگ اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے کمسن بچے اپنے گھر کے سامنے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی ہوٹل میں پاکستان نیشنل فورم کے زیر اہتمام ”یوم اقبال“ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے صدر قمر زمان قائرہ ماڈل ٹاؤن پنجاب سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل افضل چن اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: دو خواتین سر پر بھاری سامان کے بورے رکھے جا رہی ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے روایتی کھیل دیسی کشتی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کے لیے کرین کی مدد سے بڑے سائز کے بلاک نصب کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کے لیے کرین کی مدد سے بڑے سائز کے بلاک نصب کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کی اختتامی دعا میں شریک ہیں۔
لاہور: بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے آنیوالے ہندو یاتریوں کے وفد کے سربراہ واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرائزخالد بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے ووکیشنل سیکرٹری شرائز خالد علی بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے آنیوالے ہندو یاتریوں کا واہگہ بارڈر پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: کیٹلاگ نمائش کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، نائب صدر محمد ناصر خان اور بیلجیئم کے سفیر فریڈرک ورہائیڈن اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور پرنسپل چنگ تاؤ ووکیشنل سکول چین ہاؤینگ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں،چینی انسٹی ٹیوٹ اور ٹیوٹا کے افسران بھی موجود ہیں۔
پشاور: اے پی آئی ٹیکنیشن کے صدر معارف خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: کلاس فور ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر پی ٹی وی کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹیکس محکمہ سے برطرف ملازمین اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ممبران پریس کلب کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان یو ایس ایف کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 49ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔