Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 19 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء اپنے مطالبات ..
لاہور: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
ہفتہ
19
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
ہفتہ
19
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے 973ویں عرس کے موقع پر ایک دھمال ڈال رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے 973ویں عرس کے موقع پر ایک دھمال ڈال رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر پاکستان کے دورے پر آئے قطر کے چیف جسٹس الشیخ دکتور ثقیل بن سایرالشمری کا مرکز اہل حدیث پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: ایچ ڈبلیو پی ایل کوریا کے چیف ڈائریکٹر بنیگ سیگ جنیگ انسانی اور امن پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل بھی موجود ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے ویلڈنگ کی دکان لگائے کام میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی خالد اقبال ملک چائنیز وفد کو چیمبر دورہ کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا جونیئر سکوائش چمپئن شپ کی فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بنوں: اقوام شوئی خیل بکا خیل سین تانگہ کے مشران اپنے علاقوں کو واپسی کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی درانی کالج میں منعقدہ تقریب کے دوران طلبہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی درانی کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جی سی یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر طلبہ او ر اساتذہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جی سی یونیورسٹی لاہور کا دورہ کر رہے ہیں۔
جہلم ویلی: صابق صدارت مشیر سید طالب ہمدانی پاک فوج کے شہید ہونیوالے جوان شہید ابرار اعوان کے گھر فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم اسلام آباد کے میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: میئر سٹی و چیئرمین سی ڈی شیخ انصر عزیزکاروباری برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: میئر سٹی و چیئرمین سی ڈی شیخ انصر عزیز اور صدر ایف پی سی سی آئی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بزم حمد و نعت سخنور اور راولپنڈی آرٹس کونسل کے اشتراک سے ملک کے معروف نعت گو شاعر الحاج محمد حنیف نازش کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں ڈاکٹر احسان اکبر، رشید ساقی، حافظ نور احمد اور نسیم سحر شریک ہیں۔
لاہور: حاجی گلزار اعوان سابق ڈپٹی سیکرٹری پی پی پی پنجاب جہانگیر بدر کی رہائشگاہ پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن حضرت داتا گنج بخش (رح) کے عرس میں شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کا سامان چیک کر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، صوبائی وزراء عطاء مانیکا اور بلال یاسین حضرت داتا گنج بخش (رح) کے 973ویں عرس پر چادر پوشی کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، صوبائی وزراء عطاء مانیکا اور بلال یاسین حضرت داتا گنج بخش (رح) کے 973ویں عرس کے موقع پر چادر پوشی کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار، وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، صوبائی وزراء عطاء مانیکا اور بلال یاسین حضرت داتا گنج بخش (رح) کے 973ویں عرس کے موقع پر چادر پوشی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر گیان چند این پی سی انٹر میڈیا ٹیبل ٹینس ٹورنا منٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی گورنمنٹ ڈگری کالج ٹو کے مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافی برادری تھانہ ہشتگری پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: چلڈرن ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے ایڈووکیٹ حیات خان خطاب کرر ہے ہیں۔
پشاور: چائلڈ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام یونیورسل چلڈرن ڈے کے موقع پر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: روڈ کنارے مچھلیوں کا سٹال لگائے ریڑھی بان مچھلیوں پر پانی چھڑک رہا ہے۔
کوئٹہ: ایک معمر شخص روڈ کنارے گرم کپڑوں کا سٹال لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
کوئٹہ: قائمقام گورنر بلوچستان راحیلہ حمید درانی عورت فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام 16دنوں کی سرگرمیوں کی مہم کی افتتاحی تقریب میں ناظم اعلیٰ ہارون داؤد کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
کوئٹہ: قائمقام گورنر بلوچستان راحیلہ حمید درانی عورت فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام 16دنوں کی سرگرمیوں کی مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔