Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 نومبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: مقامی رہائشی والی بال میچ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی رہائشی والی بال میچ کھیل رہے ہیں۔
ہفتہ
12
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
ہفتہ
12
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔
حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے پرانے گرم کپڑے فروخت کے لیے تار پر لٹکائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے ڈرائی فروٹ پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پتوں کا رنگ بھی بدل رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری ایک سٹال سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیئرپرسن پیس و کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک اور اقلیتی رہنما جے سالک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
مریدکے: پروفیسرحافظ سعید تعلیمی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو ممبران یوتھ اسمبلی پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر اور لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اتر رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہری لنڈا بازار سے گرم جیکٹس خرید رہے ہیں۔
لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔
لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔
لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹر اور واٹر مینجمنٹ کے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹر کلب چوک میں احتجاج کے موقع پر کیمپ میں کھڑی ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری اور یعقوب ندیم سیٹھی ڈی ایچ کی ہسپتال دورہ کے موقع پر ایک مریض سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام مظاہریں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ایس پی سٹی آفس میں میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ٹریفک وارڈنز تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: ٹریفک وارڈن رائے ونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران ٹریفک کے بہاؤ کی بہتری کے لیے شرکاء کی راہنمائی کر رہا ہے۔
لاہور: نگینہ فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر مریض کی آنکھ کا آپریشن کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی سی او محمد علی رندھاوا محکمہ صحت کی ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈائریکٹر آرٹ کونسل علیم احمد، پرنسپل ایوب طاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز عاطف طاہر کے ہمراہ کلام اقبال کے مقابلے جیتنے والے طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔
پشاور انصاف یوتھ ونگ خیبر ایجنسی کے سابق صدر خوشحال خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم و ایم سی ڈی پی بیرسٹر افتخار گیلانی کو مسلم لیگ ن کے رہنما سید ناصر شاہ علاقہ کے مسائل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔
دی ہیگ: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ پرویز فاروق حیدر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرل پر شہری آبادی کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔