لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، ..

جمعہ 11 نومبر 2016

جمعہ 11 نومبر 2016 کی مزید تصاویر