Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: ایک بزرگ شہری اپنے بچوں کو سائیکل پر بیٹھا کر لیجا ..
لاہور: ایک بزرگ شہری اپنے بچوں کو سائیکل پر بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔
بدھ
9
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
9
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی نوجوان کے والدین راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی نوجوان کے والدین راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: مقامی سکول کے بچے پریس کلب کے باہر یوم اقبال مناتے ہوئے۔
وہاڑی: پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی سیکرٹری جنرل سابق رکن قومی اسمبلی نتاشہ دولتانہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
گجرات: ڈی سی او لیاقت چٹھہ کو یوم اقبال کی تقریب میں آمد کے موقع پر ننھی طالبات پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز کا جی سی یونیورسٹی میں انٹر نیشنل کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کا ضلع قصور کے بلدیاتی چیئرمینوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ضلع قصور کے بلدیاتی چیئرمینوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ضلع قصور کے بلدیاتی چیئرمینوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی کے دوران برآمد ہونیوالی منشیات میڈیا کو دکھائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس کی کاروائی کے دوران ایک گاڑی سے منشیات برآمد کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حافظ ماجد کونسلران کے ہمراہ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کے مشینوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حافظ ماجد کونسلران کے ہمراہ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کے مشینوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: نجی سکول کے بچے اقبال ڈے کے موقع پر پریس کلب کے سامنے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی فاٹا کے امیر سردار خان آفرید پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر ایجنسی کے رہنما حیاء خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پیپلز یوتھ آرکنائزیشن کے رہنما ملک سراج آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں جنوبی کمانڈ کی جاری مشقوں بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
سرگودھا: وزیر اعظم نواز شریف کا مصحف ائیر بیس پر پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں میں شریک ہوابازوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: وزیر اعظم نواز شریف مصحف ائیر بیس پر پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں میں شریک ہوابازوں کے ہمراہ۔
سرگودھا: وزیر اعظم نواز شریف مصحف ائیر بیس پر پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں ہائی مارک کا معائنہ کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ائیرچیف سہیل امان بھی موجود ہیں۔
سرگودھا: وزیر اعظم نواز شریف مصحف ائیر بیس پر پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں ہائی مارک کا معائنہ کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ائیرچیف سہیل امان بھی موجود ہیں۔
حیدر آباد: باچا خان چوک میں کھلا مین ہول متعلقہ اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
حیدر آباد: بچے کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے اخبار اور مختلف میگزین فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ایک شہری اخبار میں امریکہ کے صدارتی انتخابات بارے خبریں پڑھ رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار ٹی وی سکرین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات کی خبریں سن رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش افراد نہر کنارے کپڑے دھو رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار نے سڑک کنارے پرانے کپڑے فروخت کے لیے لگا رکھے ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بیڈمنٹن چمپئن شپ 2016-2017 کے دوران ملتان اور مردان بورڈ کی کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بیڈمنٹن چمپئن شپ 2016-2017 کے دوران لاڑکانہ اورکراچی بورڈ کی کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام بیڈمنٹن چمپئن شپ 2016-2017 کے دوران لاڑکانہ اور مردان بورڈ کی کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
فیصل آباد: ایک معمرمحنت کش فروخت کے لیے چکیں تیار کر رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری عارضی پل کے ذریعے نہر کراس کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موسم سرما کی آمد کے موقع پر مونگ پھلی کی فروخت کے لیے صفائی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر محنت کش فروخت کے لیے رضائیاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر محنت کش فروخت کے لیے رضائیاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر محنت کش فروخت کے لیے رضائیاں بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خاتون اپنی بچی کے ہمراہ کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: مقامی نرسری سے شہری موسمی پودے پسند کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیپا کے اہلکار گریٹر اقبال پارک میں سنارکل کے ذریعے لائٹیں لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچہ مینار پاکستان کے گراؤنڈد میں قلابازی لگانے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: چنگچی رکشے پر اوور لوڈ کیا گیا سامان کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دینے کے بعد مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری کے دوران فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر پھول چڑھانے کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر ان کی مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا وفد مزار اقبال پر حاضری دینے کے لیے آ رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری کے بعد مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیشن کمانڈر نیوی لاہور کموڈور ساجد محمد شہزاد شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 139ویں یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 139ویں یوم پیدائش کے موقع پر پاک بحریہ کا دستہ مزار اقبال کے اعزاز گارڈز کی دمہ داریاں سنبھال رہا ہے۔
لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نو منتخب عہدیداران آئندہ پانچ سال کے لیے حلف اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بابا گورو نانک اور کندھارا یونیورسٹیز کی ایڈوائزری کمیٹی کے تیسرے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بابا گورو نانک اور کندھارا یونیورسٹیز کی ایڈوائزری کمیٹی کے تیسرے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گریٹر اقبال پارک منصوبے کے اچانک دورے کے موقع پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو گریٹر اقبال پارک منصوبے کے اچانک دورے کے موقع پر تعمیراتی کاموں کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف یوم اقبال کے موقع پر شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف یوم اقبال کے موقع پر شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر پاک بحریہ کا جوان مزار اقبال کے گارڈز کی اعزازی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار اقبال کی سیکیورٹی پر تعینات ایک جوان الرٹ کھڑا ہے۔
مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا سٹینڈنگ کمیٹی قومی اسمبلی برائے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: قائمقام وزیر اعظم راجہ نثار احمد خان سے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی، صاحبزادہ سلیم چشتی اور دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: روئی کے ایک کارخانے میں مزدور کام کاج میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: منڈی موڑ کے قریب محنت کش زمین پر سٹال لگائے مختلف اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
لاہور: کوڑا جننے والے خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان سے سائپرس کے ہائی کمشنر ڈاکٹر انڈریس پی کو زوپس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔