Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: راہ چلتے ایک بچہ بلبلے اڑانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: راہ چلتے ایک بچہ بلبلے اڑانے میں مصروف ہے۔
ہفتہ
22
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
22
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: واپڈا فوکس اور فٹنس اینڈ فیلڈنگ ٹیسٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
صوابی: دیول گدون روڈ کی تمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال اور ٹوٹ پھوٹ کے شکار ہونے کیخلاف دیول کے عوام مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج منڈیاں کے کانووکیشن میں گریجوایٹ طالبات کو ڈگریاں دے رہے ہیں۔
پشاور: اے پی ایس سکول کمیٹی کے ممبر فضل ایڈووکیٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کی بلڈنگ کے افتتاح کے موقع پر کاروباری برادری کے ہمراہ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کاروباری برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی سی سی آئی کیپٹل ہاؤس کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان کو سٹیشن ڈائریکٹر آزاد کشمیر ریڈیو مظفر آباد لائق زادہ لائق اپنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی پارٹی آفس پر اعجاز احمد چوہدری، شعیب صدیقی اور صمصام بخاری استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، طارق بشیر چیمہ، محمد بشارت راجہ ، واجد بخاری اور راجہ ناصر بھی موجود ہیں۔
نوشہرہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اضاخیل نوشہرہ میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے اجتماع عام میں خواتین سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹالوجسٹ کے زیر اہتمام 35ویں کانفرنس کے موقع پر ایک اسٹال میں خواتین جلد چیک کروا رہی ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سمن آباد ہسپتال میں پولیو کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور جمخانہ کلب میں کرکٹ میچ جیتنے والی آسٹریلین آرمی ٹیم کے کپتان کو فیاض سمبل ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل کالج یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل ثقلین کے سسر کرنل (ر) محمد ندیر بیگ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی سرویلنس کرنے والی ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کرنے کے لیے سمن آباد کے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ساہیوال کول پاور پلانٹ سے متعلقہ پاکستان ریلویزفرنٹ ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر چینی وفد کے لیڈر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز اور دیگر نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔
حیدر آباد: پاک چائینہ فرینڈشپ کار ریلی کے حیدر آباد پہنچنے پر ڈویژن کمشنر قاضی شاہد پرویز اور دیگر نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔
حیدر آباد: قاسم آباد پرنس ٹاؤن کے رہائشی حیسکو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین بچے کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر ہسپتال کے سٹور کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے طبی سہولتوں کے بارے دریافت کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار خطر ناک انداز سے سریے اٹھائے لیجا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء قمرزمان قائرہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: نہر کے اوپر بنائے گئے عارضی پل سے موٹر سائیکل سوار گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین قبروں پر ڈالنے کے لیے پھلولوں کی چادریں تیار کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری کھلونے خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیلیں پانی سے اپنی خوراک اٹھارہی ہیں۔
اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: ہنگری کے قومی دن کے موقع پر فنکار مقامی ہوٹل میں سٹیج ڈرامہ میں اداکاری کرتے ہوئے۔
حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات انٹری ٹیسٹ میں شریک ہیں۔
حیدر آباد:میڈیکل اسرا یونیورسٹی حیدر آباد میں داخلہ کے لیے طالبات انٹری ٹیسٹ میں شریک ہیں۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء میں انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء پر شہریوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جا رہی ہیں۔
حیدر آباد: پاک چین کار ریلی کے شرکاء ہاتھ ہلاتے ہوئے۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے ایک جوجوان عینک پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موسم سرما کے پیش نظر ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم ٹوپیاں پسند کر رہا ہے۔
فیصل آباد: امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر انار کلی چوک میں سی سی ٹی وی کیمر نصب کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر انار کلی چوک میں سی سی ٹی وی کیمر نصب کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او رانا اکبر حیات ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں ایک طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال جی سی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء کا مزار قائد کے باہر گروپ فوٹو۔
کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء مزار قائد میں میوزیم کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پاک چین کار ریلی کے شرکاء مزار قائد پر حاضری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعیدمرکزالقادسیہ سینئر وکلاء کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کورٹس ایسوسی ایشن کے صدر سینئر صحافی شعیب علی زیر قیادت وفد کے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ دورہ کے موقع پر انتظامی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جمعیت علماء پاکستان کے اکابرین پیر اعجاز ہاشمی اور اویس نوارنی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید وکلاء کے اعزام میں دئیے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام مرکزی کنونشن کے موقع پر شاہ اویس نورانی ،پیر اعجاز ہاشمی، قاری زوار بہادر،زبیر ہزاری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: عالمی مجلس ادیان کی ختم نبوت کانفرنس سے علامہ ممتاز اعوان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں مقامی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹاف کے ہمراہ پوزیشن ہولڈر بچوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: میکلوڈ روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہمراہ اجلاس کے بعد ضلعی ایمرجنسی افسران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں چوبرچی میں نئے ٹیوب ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر ربن کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی طالبات لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔