Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دوسری سالانہ ..
اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دوسری سالانہ ”یو ان پاک“ پبلک نمائش میں پاکستانی ثقافتی لباس پہنے طلبہ کا منتظمین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہفتہ
24
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
برطانیہ
اسلام آباد
ہفتہ
24
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: بلاول بھٹو زرداری سے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی محمد رمضان چھیپا ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی سے ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی خلیل جارج کی قیادت میں بھارت کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی جناح روڈ سے سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نظر آتش کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: بولی وارڈ مال حیدر آباد میں منعقدہ فیشن شو میں مال ریمپ واک کر رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر رائزنگ سٹار ٹی ٹوئنٹی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جنیوا: جنیوا پریس کلب میں منعقدہ نمائش میں میں عالمی خبر رساں اداروں کے فوٹو گرافر ز کی لی گئی تصاویر جو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کر رہی ہیں۔
جنیوا: اٹلی، فرانس، بیلجیئم اور سوئٹزرلینڈمیں مقیم کشمیری اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے بھارتی وزیر اعظم اور بھارتی افواج کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں ننھی طالبات معلومات حاصل کر رہی ہیں۔
کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں ننھی طالبات معلومات حاصل کر رہی ہیں۔
کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں طلبہ کی دلچسپی۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر صوبائی نائب صدر میر محمد اسماعیل لہڑی 30ستمبر کے حوالے سے رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس، اور ایم پی اے سید آغا رضا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے خواتین سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان برن ایسوسی ایشن کے ممبران کا نو منتخب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان، چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زید ہسپتال کمپلیکس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایوان اقبال لاہور میں جے یو آئی یوتھ خواتین فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دوسری سالانہ ”یو ان پاک“ پبلک نمائش کا افتتاح برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر پیٹرک موڈی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رالپنڈی کرکٹ اکیڈمیوں کے مابین ہونیوالے ٹورنا منٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی پیرزادہ راحت قدوسی جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی سی او طلعت محمود گوندل بنیادی مرکز صحت رحمت آباد میں بچوں کو بولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا کی نا اہلی، بجلی کا پول مکمل ختم نہ کیے جانے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، چونگی نمبر 4پیر ودھائی روڈ پر کھلا مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین پشاور پریس کلب کے سامنے بھارتی جارحیت کے خلاف اور جانثار فورس کے حق میں مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن تیس ستمبر رائیونڈ مارچ کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: سی ٹی ڈی کے خلاف شہری پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: شمالی وزیرستان کے سابق رکن قومی اسمبلی کامران خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑاسیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق کے ہمراہ فرانس میں مقیم پاکستانی شہریوں کا گروپ فوٹو۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شرکاء پاکستانی کھانا کھا رہے ہیں۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں غیر ملکی خواتین کا پاکستانی فوڈ سٹال کے باہر گروپ فوٹو۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق پاکستانی کھانے کے ایک سٹال پر شرکاء کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔
پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک ایک خواتین۔
مری: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لارنس کالج گھوڑا گلی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جوہر ٹاؤن میں ایک خانہ بدوش لڑکا جمپنگ پیڈ پر کھیل میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکا کھلے آسمان تلے کھانا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام پی ای سی کرکٹ گالہ ٹرائلز کے موقع پر کھلاڑیوں کا انجینئر سلیم اللہ، رحمان مقبول، انجینئر فیصل جاوید مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور سکول آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام ریسرچ کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر ظہور الٰہی، ڈاکٹر علی ساجد، ڈاکٹر سیف ملک، کرنل (ر) خاور، محمد کامران ودیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پریس کلب کے باہر مریدکے کی رہائشی خواتین صدر تھانہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر بھاٹی گیٹ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پنجاب واٹر مینجمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر عامر محمد رسول لنگاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شہر میں تجاوزات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبات کے حوالے سے فل کورٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوانی نیشنل پارٹی کے صدر اصغر خان اچکزئی پی ٹی آئی سے مستعفی حضرت علی اچکزئی کی شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل سول ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے وجہ سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں انجنوں کی پروکیورمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وطن عزیز کے دفاع کے لیے اسکاؤٹ ٹرینر راحت جعفری، مقصود چغتائی اور دیگر بوائے اسکاؤٹس ابتدائی طبی امداد کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ اینڈ میڈیکل کیئر ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ گورنمنٹ میاں منشی ٹیچنگ ہشپتال کی کار کردگی بہتر بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق انمول ہسپتال کو کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے 25کروڑ روپے مالیت کی مشین دینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید زرعی شعبہ میں کام کرنے والے چینی سرمایا کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نیلم: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر آٹھمقام میں ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ جرمن میڈیا کے نمائندگان کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پی ایچ ڈی کے لیے ترکش سکالر شپ حاصل کرنے والے طالبعلم حسنین نوید کو سکالر شپ سرٹیفکیٹ اور پھلوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔