Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 ستمبر 2016 کی تصاویر
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان قانون ساز اسمبلی اور ..
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان قانون ساز اسمبلی اور جموں کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
7
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
آزاد کشمیر
بدھ
7
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میڈیکل کے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ تیسرے سسٹین ایبل گول کے حوالے سے طے پانے والے اتفاق رائے پر دستخط کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ تیسرے سسٹین ایبل گول بارے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سینیگال کے صدر میکی سال کو رخصت کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چترال اور شانگلا براڈ بینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ براجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو لواری ٹنل کے تعمیراتی کام بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو لواری ٹنل بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف لواری ٹنل کا دورہ کر رہے ہیں۔
چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عوامی اجتماع کو ہاتھ ہلاتے ہوئے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق طاہر خلیل سندھو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنما علامہ ممتاز اعوان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا اکائنٹس اینڈ آڈٹ ہائیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کے اجلاس سے خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان گرافک اینڈ ورکرز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پنجاب میں ٹاسک فورس برائے انسانی حقوق کے قیام کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر بغیر حفاظتی انتظامات اپنی جان خطرے میں ڈال کر ریلوے اسٹیشن کی کئی فٹ اونچی چھت کو پینٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر فرنیچر رکھے جا رہا ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری سکندر سلطان راجہ و دیگر قانون ساز اسمبلی اور جموں کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس کی کاروائی دیکھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان قانون ساز اسمبلی اور جموں کونسل کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل سہیل امان یادگار شہداء کی تقریب کے دوران شہداء کے لیے فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل سہیل امان یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیگال کے صدر میکی سال کو انکی روانگی کے موقع پر فو ٹو البم پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سینیگال کے صدر میکی سال کا ڈنر آمد کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کو ریلوے سے متعلق امور پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سید سجاد حیدر شاہ اور سید ذیشان حیدر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل ہیڈ آف پنجاب مسٹر کیون میکلون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اے ایس جنرل سید منور بخاری ڈویژنل زرعی کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ کی رہنما سلومی رانا حمزہ شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: مفتی تقی عثمانی مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے بعد جامعہ دارالعلوم حقانی میں دورہ حدیث کی کلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں عید قرباں کے لیے لائے گئے اونٹ کو بیوپاری چارہ کھلا رہا ہے۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں جانوروں کا چارہ تیار کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: گانگو وائرس سے حفاظت کے لیے مویشی منڈی میں شہری ماسک پہنے جانور خریدنے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں ایک شخص جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں قربانی کے اونٹ فروخت کے لیے لائے جا رہے ہیں۔