Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 ستمبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر ..
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
منگل
6
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
منگل
6
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی:یوم دفاع کے موقع پر شہری ایوب پارک میں رکھے گئے ٹینک دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی:یوم دفاع کے موقع پر ایوب پارک میں رکھے گئے ٹینک پر بچہ سیلیوٹ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں دشمن سے چھینے گئے ٹینک پر پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے۔
راولپنڈی:یوم دفاع کے موقع پر ایوب پارک میں رکھے گئے ٹینک پر بچے تصویریں بنوا رہے ہیں۔
راولپنڈی:یوم دفاع کے موقع پر ایوب پارک میں رکھے گئے ٹینک پر بچے تصویریں بنوا رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقرب میں جوان پیشہ وارانہ تربیت کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقرب میں جوان پیشہ وارانہ تربیت کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقرب میں جنگی طیاری فضائی کرتب کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں جوان ہیوی بائیک پر کرتب دکھا رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں جوان ہیوی بائیک پر کرتب دکھا رہا ہے۔
لاہور: پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والے راستے کو بیرئیر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار سیکیورٹی خدشات کے باعث ریلوے اسٹیشن کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر کے الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے باعث ریلوے اسٹیشن کی طرف جانیوالے راستے بند ہونے کے باعث مسافر پیدل سفر کرر ہے ہیں۔

لاہور: ایک شہری عیدالاضحی پر قربانی کے لیے اونٹ خرید کر رلیجا رہا ہے۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر منعقدہ تقریب میں جوان ہیوی بائیک پر کرتب دکھا رہا ہے۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں 1965ء کی جنگ کے شہداء کو سلامی پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر فورٹریس سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال اپنے اپنے وفود کے ہمراہ اجلاس کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال اپنے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سینی گال کے صدر میکی سال دیگر کے ہمراہ ایئربیس سے باہر آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر اعظم محمد نواز شریف سینی گال کے صدر میکی سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے۔
لاہور: باٹا پور کے مقام پر 1965ء کے شہداء کی یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: باٹا پور کے مقام پر 1965ء کے شہداء کی یاد گار پر پھول چڑھائے جا رہے ہیں۔
لاہور: یو ای ٹی کے زیر اہتمام یوم دفاع کے موقع پر واک کی جاری ہے۔
لاہور: میانی صاحب میں میجر شبیر شریف نشان حیدر کی قبر پر میجر جنرل فدا حسین جی او سی 11 ڈیو پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد بریگیڈیئر عمران اور لیفٹیننٹ کرنل سمیر احمد سی او 33ایف ایف سلامی اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: میجر جنرل سردار طارق امین مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہالI کے اسٹیج مینیجر حاجی عبدالرزاق کا جاپانی گلوکاری سمئی کانیکو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کے خلاف لگائے گئے آگاہی کیمپ میں شہریوں میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان مصطفی آباد میں 1965ء کی جنگ کے شہداء کی قبروں پر پھول چڑھا رہی ہیں، ڈی پی او ناصر رضوی اور کیپٹن سعد اشرف بھی ہمراہ ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان، ڈی پی او ناصر رضوی اور کیپٹن سعد اشرف مصطفی آباد میں 1965ء کی جنگ کے شہداء کی قبروں پر پھول چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ملتان: میٹرو بس اسٹیشن پرانی تحصیل بوسن روڈ پر سولر گلاس لگایا جا رہا ہے۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلہ میں کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کے موقع پر ٹیموں کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے لاہور میں تعینات ہونیوالے نئے امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلہ میں کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے یوم دفاع کے سلسلہ میں کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔