Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب مارچ میں ..
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب مارچ میں شرکت سے قبل اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں رہنماؤں سے مشاورت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
3
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
ہفتہ
3
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے موقع پر حکومت کے خلاف نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر گونر ہاؤس کے باہر کنٹینر کے ذریعے راستہ بند کرنے کے باعث موٹر سائیکل سوار شہری پریشان کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے قبل وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے قبل وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
مردان: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
مردان: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر شاہراہ پر کنٹینر لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر کنٹینر لگا کر رستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر مال روڈ سے ملحقہ شاہراہ پر کنٹینر لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر موٹر سائیکل سوار شہری راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر زیر تعمیر کیڈٹ کالج مظفر آباد کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو خواتین وکلاء کا وفد گلدستہ پیش کر رہا ہے۔
فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں کوئلے سے 40میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی پیشہ وارانہ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں بجلی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں بجلی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں کوئلے سے 40میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔