Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 اگست 2016 کی تصاویر
جھنگ: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی سلطان باہو ڈویژن ..
جھنگ: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی سلطان باہو ڈویژن جھنگ (فیسکو) کے اچانک دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
22
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بجلی
پانی
عابد شیر علی
پیر
22
اگست
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش روٹیاں لگا رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: غیر ملکی خاتون نے دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
کراچی: مویشی منڈی میں شہریوں نے کانگو وائرس یا کسی بھی وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہن رکھے ہیں۔
کراچی: کانگو وائرس کے تدارک کے لیے سپرے کیا جا رہا ہے۔
اٹک: ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات پولٹری ایسوسی ایشن کے ساتھ منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: مزدور پانی ٹی ٹینکی بنانے میں مصروف ہیں۔
اٹک: خاتون ریڑھی بان سے ٹماٹر خرید رہی ہے۔
کراچی: بچے کو اغوا کے بعد قتل کے خلاف یونیورسٹی روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ٹیچنگ و نان ٹیچنگ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وکلاء کے احتجاج کے باعث سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی نئے ووٹوں کے اندراج و اخراج پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی پر حملہ کرنے کے والے مظاہرین کو پولیس اہلکار گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ پیر ودھائی پولیس کی طرف سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس فائر کیے جا رہے ہیں۔
جھنگ: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی سلطان باہو ڈویژن جھنگ (فیسکو) کے اچانک دورہ کے موقع پر صارفین کی شکایات پر دستخط کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل بجٹ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت میں آنیوالے طوفان کے باعث گرنے والا درخت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی بلڈنگ پر پڑا ہوا ہے۔
بھمبر: ضلع بھمبر کے گاؤں گرہون میں سکول کی ناکافی عمارت کی وجہ سے بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سنبہ تریڑی کے مقام پر چاولوں کی کاشت کھیت خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ محکمہ کے آفیسران اور عملے سے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، کمشنر لطیف کاکڑ بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے کنٹریکٹر چیف انجینئر کے خلاف میئر کوئٹہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زیر علاج ہے۔
کوئٹہ: سول ہسپتال بم دھماکہ میں سینئر وکلاء کی شہادت کے باعث وکلاء کی تعداد کم ہونے پر کچہری آنیوالے سائلین پریشان بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: سول ہسپتال بم دھماکہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کے سوگ میں ضلع کچہری کے باروم کے باہر سیاہ جھنڈا لگا ہوا ہے۔
کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید پنجاب ہاؤں میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد عیاض خان جانوروں و پرندوں کا کاروبار کرنیوالوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی میں ”کاٹیج انڈسٹری کو درپیش مسائل“ کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس کے بعد کمیٹی چیئرمین محمد یاسین راجہ حسن اختر ، عمران اصغر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ساجد فاروق کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سعودی عرب کے سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر الشیخ عبدالرحمن بن الغنام سے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما ء و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز این اے 63جہلم کی انتخابی مہم میں پارٹی ورکرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ سے قبل پی سی بی کی طرف سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ سے قبل پی سی بی کی طرف سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ سے قبل پی سی بی کی طرف سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کیا تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری کرایہ زیادہ مانگنے پر ایک رکشہ ڈرائیور پر تشدد کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ڈی ایس پی آفس ایک بنگلے میں ہونے کے باعث شہریوں کو اعلیٰ افسران تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: غربت سے تنگ آ کر گھر چھوڑنے والی لڑکیاں راولپنڈی ریلوے پولیس کے پاس اپنے عزیزوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: غربت سے تنگ آ کر گھر چھوڑنے والی لڑکیاں راولپنڈی ریلوے پولیس کے پاس اپنے عزیزوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث شہری اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر مری روڈ کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث طالبات اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر مری روڈ کراس کر رہے ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔