Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 اگست 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: مسلم لیگی رہنما سید ظفر علی شاہ، رومانیہ کے سفیر ..
اسلام آباد: مسلم لیگی رہنما سید ظفر علی شاہ، رومانیہ کے سفیر اور دیگر سفیروں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹتے ہوئے۔
ہفتہ
13
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
13
اگست
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر نوجوان لڑکیاں ایک دوسرے کے چہرے پر قومی پرچم بناتے ہوئے۔
لاہور پریس کلب میں پاکستان ریڈ کریسنٹ پنجاب کے تعاون سے صحافیوں کو فرسٹ ایڈ کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔
لاہور: بزم اقبال کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں جشن یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شریک بچے۔
لاہور: بزم اقبال کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں جشن یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی، خورشید قریشی، عارف نظامی ، سجاد میر اور دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں ایک عمارت پر بڑے سائز کا قومی پرچم آویزاں کیا گیا ہے۔
لاہور: مزدور مینار پاکستان کی جھیل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: یوم جشن آزادی کی آمد کے موقع پر واپڈا ہاؤس کی بلڈنگ پر بڑے سائز کا قومی پرچم آویزاں کیا گیا ہے۔
ملتان: نوجوان طالبعلم یوم جشن آزادی کے حوالے سے”سر سبز پاکستان“ کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
ملتان: پنجاب میں بچوں کے اغواہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا ہا ہے۔
ملتان: بچے ایک عمارت کی چھت کے اوپر والے حصے پر پتنگ اڑا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام نکالی گئی موٹر سائیکل ریلی کی قیادت میاں محمد اسلم اور زبیر فاروق خان کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔
فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔
فیصل آباد: جشن آزادی منانے کے لیے امین پورہ بازار میں خریداری کرنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ورکشاپس مغلپورہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نارووال: جشن آزادی کے موقع پر کمسن بچیاں اپنے چہروں پر پاکستانی پرچم پینٹ کروا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا یونائیٹڈ نیشن یوتھ ڈے کے موقع پر پاکستان آئیکون ایوارڈ کی تقریب کے موقع گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن رانا نسیم اختر کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے امریکی قائمقام قونصل جنرل دبوارابنسن ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عوامی تحریک ویمن ونگ ضلع راولپنڈی کی صدر ناہیدہ راجپوت ڈاکٹر طاہرالقادری کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر تعلیم بیرسٹر وزیر تعلیم افتخار گیلانی اور ڈی سی او فرید ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: وفاقی وزیر برائے صحت سائرہ افضل تارڑ یوتھ ونگ کے مقامی عہدیداروں سے مسائل بارے گفتگو کر رہی ہیں۔
نیلم: آزاد کشمیر دارالحکومت مظفر آباد کے صحافی کنٹرول لائن کیرن کے مقام پر مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ، اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر اور جاوید اقبال نائب صدر مسلم لیگ ن لاہور کا گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد: مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مشتاق احمد غنی پختگی و بحالی لنک روڈ اورش کالونی تا بلال ٹاؤن کاکول کے سنگ بنیاد کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: 29ویں نیشنل ہاکی چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے کی کھلاڑیو ں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی ایوان اقبال کمپلیکس میں یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وفاقی وزیر دفائی پیداوار و سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ فیروز والہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈاکٹر منور شہید کی بیوہ کو 32لاکھ روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال یونیورسٹی کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: 29ویں نیشنل ہاکی چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان ٹورنا منٹ کی بہترین سکورر کلثوم منیر کو خصوصی طور پر کیش ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی مرحوم کی یاد میں تیار کیے گئے یادگاری ٹکٹ کا عکس رونمائی آج (اتوار) انکے بیٹے فیصل ایدھی کریں گے۔
لاہور: جشن آزادی کے حوالے سے اپوا کالج میں منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ 14اگست کے حوالے سے قائم کیے گئے مانیٹرنگ روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ون ویلنگ کے خلاف آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی کے ساتھ اپنے بیٹے کو بھی بیٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: جشن آزادی کے حوالے سے اپوا کالج میں منعقدہ تقریب میں بچے جوڈو کراٹے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کرم کرنے کے لیے چڑیا گھر میں ہتھنی نہا رہی ہے۔
لاہور پریس کلب میں پاکستان ریڈ کریسنٹ پنجاب کے تعاون سے صحافیوں کو فرسٹ ایڈ کے بارے میں آگاہی دی جا رہی ہے۔
لاہور: جشن آزادی کی مناسبت سے باجا لائن کے رہائشی 60فٹ چوڑا اور 200فٹ لمبا قومی پرچم سڑک کنارے آویزاں کر رہے ہیں۔