Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: ایک محنت کش فروخت کے لیے مٹھائی ڈش میں سجائے کھڑا ..
لاہور: ایک محنت کش فروخت کے لیے مٹھائی ڈش میں سجائے کھڑا ہے۔
منگل
12
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
12
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب اعجاز احمد چوہدری پارٹی ہیڈ آفس میں ملاقات کے موقع پر پارٹی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ ڈاکٹر وسیم اختر ، سبطین خان و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان خطرناک طریقے سے درخت پر چڑھ کر جامن توڑ رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کشمیریوں اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت، یوتھ و سماجی ترقی شیخ نیہان بن مبارک النیہان کا لاہور ایئرپورٹ پراستقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت، یوتھ و سماجی ترقی شیخ نیہان بن مبارک النیہان ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سفر کے دوران بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سفر کے دوران بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور:امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مقامی ہوٹل میں ہدیة الہادی کی تقدس حرمین آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
چین: ایک طالبہ سمر کیمپ کے دوران اپنی تمام ساتھی طالبات کی سکارف باندھنے میں مدد کر رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک شخص کار کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کر رہا ہے۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: ایم کیو ایم کے کارکنان حیدر آباد پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے چشموں کی دوکان سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر نو پارکنگ ایریا میں موٹر سائیکل پارک کرنے پر مالک اور ٹھیکیدار کے درمیان جھگڑے کا منظر۔
لاہور: دو خواتین سڑک کناری بیٹھے محنت کش سے انگوٹھیاں خریدنے کے لیے پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر نو پارکنگ ایریا میں کھڑی موٹر سائیکلوں کو لفٹر کی مدد سے اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر جلیبیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک ریڑھے والا اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جوتے مرمت کرنے کا کام کرنے پرمجبور ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین چین کے وفد کے دورے کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کڈنی انسٹی ٹیوٹ ملتان کے قیام کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق تمام اضلاع کے ای ڈی او ہیلتھ کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور چیف سیکرٹری پنجاب کے ہمراہ سٹیرنگ کمیٹی برائے خاتمہ چائلڈ لیبر کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ”پنجاب ڈے کیئر سنٹر“ کے اچانک دورہ کے موقع پر کمسن بچوں اور ان کے کیئر ٹیکرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پارا چنار: نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے پی پی پ کرم ایجنسی کے رہنما حامد طوری کی فائل فوٹو۔