Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور:شدت گرمی کے باعث ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص برف فروخت ..
لاہور:شدت گرمی کے باعث ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص برف فروخت کر رہا ہے۔
منگل
5
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
گرمی
منگل
5
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہور میں عبدالعلیم خان کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عیدالفطر کی آمد پر خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عیدالفطر کی آمد پر خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
کراچی: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔
کراچی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین اور بچے ایک اسٹال پر جیولری پسند کر رہے ہیں۔
کراچی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک خاتون عیدالفطر کی آمد کے موقع پر ہاتھوں پر مہندی لگوا رہی ہے۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ فیصل آباد میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر کی آمد کے موقع پر شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر دعا اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے۔
لاہور: شیخوپورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری اپنے پیاروں کی قبرو ں پر پھولوں کی پتیاں ڈال رہے ہیں۔
لاہور: عید الفطر کی آمد کے موقع پر قبرستان میں ایک فیملی اپنے پیارے کی قبر پر مٹی کا لیپ کر رہی ہے۔
لاہور: عید الفطر کی آمد کے موقع پر قبرستان میں خاتون اپنے پیاروں کی قبروں کی صفائی ستھرائی کا کام کر رہی ہے ۔
خیبر پختونخوا حکومت: چترال کے سیلاب زدگان میں امدادی سامان اور نقدی تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت: چترال کے سیلاب زدگان میں امدادی سامان اور نقدی تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد سے لاہور عید منانے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
ٹیکسلا: کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام جی ٹی روڈ پر گھوڑے کا نمونہ نصب کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ایم پی اے راجہ حنیف اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما منشا بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر جلال شاہ ایڈووکیٹ کے آئی ڈی پیز بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گرمی شدت کے باعث پرندہ چونچ کھولے بیٹھا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن شاعت دین اسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد نگینہ میں مولانا احمد یوسفی ختم قرآن کے موقع پر دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک تحفظ حرمین الشریفین پاکستان کے چیئرمین علامہ زبیر احمد ظہیر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہدرہ فیروز والا روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام سعودی عرب میں دہشتگردی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسولت محاز کے زیر اہتمام سعودی عرب میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: بنی چوک میں دوکاندار عیدالفطر کے لیے پھولوں کی پتیاں اور چادریں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: بنی چوک میں دوکانداروں نے عیدالفطر کے لیے پھولوں کی پتیاں اور چادریں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: دوکاندار عیدالفطر کے لیے پھولوں کی پتیاں سجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: دوکاندار عیدالفطر کے لیے پھولوں کی پتیاں سجا رہے ہیں۔
ہنگو: آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی ٹل دورے کے موقع پر پولیس جوانوں میں عیدی تقسیم کر رہے ہیں۔
ہنگو: آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی ٹل دورے کے موقع پر پولیس جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے زیر اہتمام سعودی عرب میں خود کش حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے زیر اہتمام سعودی عرب میں خود کش حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک شخص روڈ کنارے نہا رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر عبید اللہ بابت سے عید سے قبل لوگ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عیدالفطر کے لیے ایک سویٹ ہاؤس میں دوکاندار مٹھائیاں پیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عیدالفطر کے لیے ایک سویٹ ہاؤس میں دوکاندار مٹھائیاں پیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں سیوریج کا پانی کھڑا ہے جس سے گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں عید کی خریداری کے لیے آئے لوگوں اور کھڑی گاڑیوں کا منظر۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں ایک دوکاندار ٹوپیاں سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر شہری عید کی خریداری کر رہے ہیں۔