Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان این اے ..
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان این اے 122سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
28
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
منگل
28
جون
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: اراکین پنجاب اسمبلی ، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی فیصل چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: رائل پام کلب کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شب قدر کی آمد کے سلسلہ میں مسجد کوسجایا گیا ہے۔
اسلام آباد: عید کی آمد کے موقع پر مارکیٹوں کو لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
ایبٹ آباد: مولانا عبدالواجد لوکل این جی او کے زیر اہتمام مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار احمد علی خان مستحقین میں عید کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ کے موقع پر کارڈیالوجی وارڈ میں مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لے رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ کے موقع پر ایمرجنسی میڈیسن سٹور کا جائزہ لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان سے افغان سفیر ڈاکٹر عمر ذاخیل وال ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مون سون کی پہلی بارش نے واسا کے انتظامی دعوؤں کو کھلی کھول دی اسٹیشن چوک میں کھڑا بارش کا پانی جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔
برمنگھم: تحریک کشمیر یورپ کے صدر غالب اور تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی لارڈ آف برمنگھم کو کشمیر پر پروفیسر السٹرلیمب کی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جی ٹی ایس چوک میں ن جی بس سٹینڈ کے سامنے سے بارش کا پانی ہٹایا جا رہا ہے۔
لاہور: پولیس نے متاثرین کے احتجاج کے باعث رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے داخلی راستے کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس نے متاثرین کے احتجاج کے باعث رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے داخلی راستے کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے باہر متاثرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ حلقہ این اے 124میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: دو پولیس اہلکا دوران ڈیوٹی نہر کنارے بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش جامن فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: لیسکو اہلکار خطر ناک انداز سے تاروں کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک واڈن دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔
لاہور: ماڈل قندیل بلوچ نا معلوم افراد کی جانب سے دھمکیوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی یوم القدس کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مقتول قوال امجد صابری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سبزی منڈی رمضان بازار میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری شہر اعتکاف میں ”اخلاق“ کے موضوع پر معتکفین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی چوہدری منظور احمد ماڈل ٹاؤن آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے جسٹس سید منصور علی شاہ بطور چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی جسٹس اعجاز الاحسن سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ جسٹس سید منصور علی شاہ سے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کھلا نہ بڑی بیک کے مقام پر کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کے لیے پکوڑے تیار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: قائمقام صدر میاں رضا ربانی سے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے روٹری انٹر نیشنل کے نمائندوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
سرگودھا: شہر کے مختلف مقامات پر دیوار مہربانی کی ٹیم کی طرف سے بے گھر افراد کے سونے کے لیے بیڈز بنائے گے ہیں۔
سرگودھا: شہر کے مختلف مقامات پر دیوار مہربانی کی ٹیم کی طرف سے بے گھر افراد کے سونے کے لیے بیڈز بنائے جا رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر حاملہ خاتون مبینہ طور پر علاج کی سہولت نہ ملنے پر بے ہوش پڑی ہے۔
میرپور: جنرل مینجر واپڈا منگلا سید ریاض شاہ موم سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے آرمی اور انتظامی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار کے باہر کوڑا نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے خریداری کے لیے آنیوالوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: پرنس روڈ پر گزشتہ روز ہونیوالی تیز بارش اور کھدائی کے باعث ملحقہ گھروں کو نقصان پہنچا۔
کوئٹہ: کانسی روڈ پر واقع دوکان سے جانوروں کی کھالیں گاڑی پر لوڈ کی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: میگانگی روڈ پر بارش کا پانی کھڑا ہے جس سے مکینوں کو گزرتے ہوئے پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کوئٹہ: کواری روڈ پر پڑا کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
کوئٹہ: منشیات کا عادی شخص روڈ کنارے نشے کی حالت میں بیٹھا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث بچے نواحی علاقے سے پانی بھر کر لا رہے ہیں۔