Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 جون 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری ..
راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
25
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
ہفتہ
25
جون
2016
کی مزید تصاویر
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن آفس کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 34کی ٹیم کا میئر شیخ انصر عزیز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 41کی ٹیم کا ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امجد صابری کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک دوکاندار گاہک کو مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: کانسی روڈ میں ایک دوکاندار سبزی سجانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ نماز کے لیے جمع ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ریسکیو 1122خریدی جانیوالی اسنارکلز پر بیٹھ کر جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں نیلامی کے عمل کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر ترین سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر ، پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کے ارکان اشتیاق ملک، رانا اختر حسین اور عرفان احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین ہسپتال میں محترم عبدالستار ایدھی کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین امجد فرید صابری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرر ہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف یوم علی (رض) کے سلسلہ میں مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔
لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔
لاہور: نارنگ منڈی کے رہائشی اپنے چھ (6) معذور بچوں کے علاج کے لیے فیصل چوک میں بیٹھے مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے کوڑے کے ڈھیر سے کا آمد اشیاء اکٹھی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: چناب کلب چوک میں ایف آئی سی کی بیرونی دیوار کے ساتھ کمسن بچہ پلاسٹک کے پول فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک نو جوان ضلع کونسل چوک میں سخت دھوپ میں الیچی کو سائیکل پر سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔
لاہور: شہری خطرناک طریقے سے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ماہ رمضان میں اچھی کار کردگی پر ٹریفک وارڈنز کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔
باغ: جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا اپنے دفتر میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سوابی: اسپیکر پختونخوا اسمبلی اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران کو توصیفی سرٹیفکیٹ دے ر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کے دورہ کے موقع پراشیائے خوردو نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔