Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 22 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: بچیاں تیز بارش میں نہار کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور: بچیاں تیز بارش میں نہار کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
بدھ
22
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
بدھ
22
جون
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربرائے شیخ رشید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حامد میر سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سکھر: ٹھیڑی کا مکین مشتاق دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا بیٹے کا سرکاری علاج کرانے کی اپیل کر رہا ہے۔
سکھر: سیپکو ملازم موبائل فون سے ریڈنگ لے رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پراگ: چیک ریپبلک کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
پراگ: چیک ریپبلک کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
کراچی: شہادت کے بعد میڈیا کے نمائندے مشہور پاکستانی قوال امجد صابری کی گاڑی کا معائنہ کرتے ہوئے۔
کراچی: شہادت کے بعد رینجرز اہلکار مشہور پاکستانی قوال امجد صابری کی گاڑی کا معائنہ کرتے ہوئے۔
حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی بجلی کے میٹر اٹھائے ہیسکو کی جانب سے لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:ہاتھ سے بنائی چیزیں فروخت کرنے والا ایک محنت کش دوپہر کے وقت درخت کے سایہ تلے آرام کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی: مچھر کالونی میں گندا نالہ کوڑا کرکٹ سے بند پڑا جو انتظامیہ کی نا اہلی کی منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز دھار بارش کے بعد سڑکوں پر جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد بھاٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد بھاٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر قاونو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین فائزہ ملک اور سعدیہ سہیل رانا پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مرکزی قائد پیر محمد افضل قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ حافظ خادم حسین رضوی ، پیر اعجاز اشرفی و دیگر بھی ہمرا ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری ایک تقریب کے دوران محو گفتگو ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان ٹرین حادثہ میں جاں بحق طالبعلم کے والد محمد یٰسین کو پانچ لاک روپے کا امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک روزہ دار دوران سفر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد لکشمی چوک میں پانی کھڑا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری برانچ کے سامنے پانی کھڑا ہے۔
مظفر آباد: مستحق افراد کے لیے مفت اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے طالبات کی شروع کی گئی خصوصی مہم رے آف لائٹ کے حوالے سے سید عائشہ گیلانی تفصیلات بتا رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) بونیر کے ضلعی صدر سر زمین خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور چوہدری محمد سرور مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: پیر محمد افضل قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ حافظ خادم حسین رضوی ، پیر اعجاز اشرفی و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نا اہلی اور عدم توجہی کے باعث ایک ناکارہ گاڑی جو روڈ پر رواں دواں ہے جس سے کوئی بھی حادثہ رونما ہو سکتا ہے اوور لوڈنگ متعلقہ حکام ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان۔
راولپنڈی: آندھی طوفان سے گرنے والے کھمبے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے باہر پڑے ہیں جو کہ واپڈا کی غفلت و سست روی کا ثبوت ہے۔
راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے میں مزدور دھوپ میں بیٹھا کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو آلودہ کر رہا ہے جس سے قریب کی آبادی کومشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: گرجا کے قریب بھٹے سے اٹھنے والا دھواں ماحول کو آلودہ کر رہا ہے جو کہ نہ صرف انسان بلکہ جانوروں کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔