Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 جون 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بجٹ سے متعلق ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بجٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
16
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بجٹ
اسحاق ڈار
جمعرات
16
جون
2016
کی مزید تصاویر
تھرپارکر: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف تھرپارکر میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس رمضان بازار جوہر ٹاؤن کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سانگلہ ہل کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے والی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، چوہدری محمد شفیق، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب پرائیوٹائزیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ، خواجہ احمد حسان چوہدری شہباز احمد پی پی 149کے مسائل کے حوالے سے حلقے کے بلدیاتی نمائندوں اور کوآرڈینیٹرز سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سکول اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی سے متعلق سفارشات تیار کرنیولی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل رمضان بازار شادمان مارکیٹ کے دورہ کے دوران آٹے میں نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازار میں غالب مارکیٹ کے دورہ کے دوران قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور درخت کے سائے تلے اپنے ریڑھو ں پر سو رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں افطاری سے قبل ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملکت سائرہ افصل تارڑ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: فوارہ چوک میں افطاری سے قبل رش کا منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایئرچیف مارشل شہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن کے امیداور قانون ساز اسمبلی حلقہ چار راجہ عبدالقیوم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ چار چوہدری لطیف اکبر کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
پشاور: چترال کے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کشمیر ریلیف کمیٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ہونے والے افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔
کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویرایک شہری افعان طالبان کی جانب سے تقسیم کیے گئے رمضان پیکج کے پاس بیٹھا ہے۔
کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔
کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک وارڈنز میں سپیشل افطاری پیکٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ شاہ عبدالغنی روڈ پر تین روز سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جو کہ انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: العجم بوائز اسکاؤٹس کے زیر اہتمام مقصود چغتائی اپنی کتاب چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول کو دے رہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ پی پی پی کی رہنما شبانہ اظہر، صداقت نقوی و دیگر موجود ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار میں خریداری کے لیے آنیوالے بزرگ شہری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ننکانہ کے رہائشی تھانہ منڈی فیض آباد کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار سے ایک شخص آٹے کے تھیلے خرید کر رلیجا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ پانچویں پادشاہی گورو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑمیلہ) کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق جور میلہ کی مرکزی تقریب کے موقع پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے پارٹی لیڈر کو خصوصی تحائف دے رہے ہیں۔
لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کے موقع پر گلے مل رہے ہیں۔
کوئٹہ: واٹر ٹینکر گزارنے کے لیے ایک شخص ریلوے اسٹیشن کے راستے میں خراب بیرل اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ میں ایک شخص خالی سلنڈر نیچے پھینک رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ کچرا اٹھانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر نالیوں کا گندا پانی سڑکو پر بہہ رہا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ریڑھی پر ہارڈ بورڈ کے سایہ تلے بیٹھا ہوا ہے۔
کوئٹہ: غوث آباد کے قریب معصوم افغان بچے پانی بھرنے کے لیے پانی کی تلاش میں جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے کونسلران اپوزیشن سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔