Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 13 جون 2016 کی تصاویر
مظفر آباد: امیدار اسمبلی ندیم زرگر بیرسٹر افتخار گیلانی ..
مظفر آباد: امیدار اسمبلی ندیم زرگر بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت میں دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں۔
پیر
13
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پیر
13
جون
2016
کی مزید تصاویر
لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور:گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈپر ایپکا کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پسرور کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پسرور کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس کے موقع پر خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس کے موقع پر خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔
طورخم: ایک افغان خاندان پاک افغان سرحد طورخم کی بندش کی وجہ سے لنڈی کوتل پر پھنسا ہوا ہے۔
طورخم: افغان فوسز کی جانب سے گزشتہ رات پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر بلا اشتعال فائرنگ کے بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پاک افغان سرحد طورخم پر الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: ہمدرد معذوران بلوچستان (ضلع جعفر آباد) کے نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل کے موقع پر ثناء اللہ بنگلزئی ، شوکت علی جمالی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بے نظیر فلائی آور کے نیچے سے شہری افطاری کے لیے خربوزے اور تربوز خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر ایک شخص گاہکوں کے لیے مشروبات کی بوتلیں ریڑھی رکھے فروخت کے لیے بیٹھا ہے۔
پشاور: پی ٹی آئی نارتھ وزیرستان کے جنرل سیکرٹری طارق داور آئی ڈی پیز کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (PK-6) کے ایم پی اے افضل الٰہی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لگائے گئے احتجاجی دھرنے میں حالد ایوب مظاہرین سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پولیس انسپکٹر شبیر احمد کی لاش کو سول ہسپتال سے منتقل کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید پاکپتن کے رمضان بازار میں ایک شہری سے چینی کی فراہمی بارے دریافت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لان میں لوگ گرمی سے بچنے کے لیے درخت کے نیچے سو رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان سستا بازار سے شہری سستا آٹا خرید کر لے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: قانون کی حفاظت کرنے والے اعلیٰ افسران ہی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگے ، مریڑ چوک میں سگنل بند ہونے کے باوجود پولیس کے اعلیٰ افسر سگنل بند ہونے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہریوں کے سامنے قانون کو اپنی گاڑی کے ٹائروں تلے رندتے ہوئے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، صدر مال روڈ کے مین سگنل بند اور کیبل ٹوٹی ہوئی ہے سگنل بند ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔