Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: باشاہی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے آنیوالوں کی سیکیورٹی ..
لاہور: باشاہی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے آنیوالوں کی سیکیورٹی اہلکار چیکنگ کر رہا ہے۔
جمعہ
10
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
10
جون
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بنی گالہ میں تین چھوٹی مداحوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: ہرنائی کول کھوسٹ مائنز اور السادات قومی جرگہ کے زیر اہتمام سعید آغا، مفتی قاسم، خدائے دوست، فقیر آغا کی قیادت میں ڈرون حملے کے خلاف منان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ہرنائی کول کھوسٹ مائنز اور السادات قومی جرگہ کے زیر اہتمام سعید آغا، مفتی قاسم، خدائے دوست، فقیر آغا کی قیادت میں ڈرون حملے کے خلاف امریکہ کا جھنڈا جلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کاروائی کے دوران گرفتار ہونیوالے اشتہاری کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
پشاور: مسلم لیگ (ن) چار سدہ کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر سنہری مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
پشاور: رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کے موقع پر سنہری مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بجٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز لاہور میں واٹر سپلائی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک مداری اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک میں دوپہر کے وقت آرام کر رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد رمضان المبارک کے پہلے جمعے کا خطبہ دے رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سوار رومال سے منہ ڈھانپے ہوئے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک چنگچی رکشہ ڈرائیو دوپہر کے وقت آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف جے بی سعید اسٹوڈیو کے ڈائریکٹر عمر کشتی والا کو بیسٹ کنزیومر چوائس ایوارڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: نمازی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شاہراہ اقبال پر ایک شخص ہاتھ ریڑھی پر ٹماٹر فروخت کرنے کے لیے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: قندھاری بازار میں فٹ پاتھ پر ایک روزہ دار دوپہر کے وقت اپنے سٹال پر سو رہا ہے۔
کوئٹہ: باچا خان چوک پر لوگ ایک دوکان سے افطاری کے لیے اچار خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ:سبزی مارکیٹ میں لوگ افطاری کے لیے سبزی خرید رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین داتا نگر رمضان بازار میں سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: موٹر وے پولیس سنٹر زون کا افسر تیز رفتار گاڑیوں کو خصوصی سپیڈ چیکنگ کیمرے سے چیک کر رہا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام امریکی ڈرون حملے کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لندن سے واپسی کے بعد ٹاؤن شپ رمضان بازار کے اچانک دورہ کے موقع پر اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل رمضان بازار چونیاں کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لندن سے واپسی کے بعد ٹاؤن شپ رمضان بازار کے اچانک دورہ کے موقع پر اشیاء کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لندن سے واپسی کے بعد ٹاؤن شپ رمضان بازار کے اچانک دورہ کے موقع پر خریداری کے لیے آئی ہوئی خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: روضہ رسول (ص) پر تحریر کی گئی آیات کریمہ کا رسم الخط نسخ سے تبدیل کر کے تخلط کر دیا گیا ہے۔
سرگودھا: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود رمضان بازار شاہین چوک سرگودھا کے مختلف سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مسجد شہداء کے دورہ کے دوران ڈی ایس پی سی سیکیورٹی بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔
جوہانسبرگ: پاکستانی ہائی کمشنرجنوبی افریکہ نجم الثاقب 11پاکستانی کمپنیوں کے ہمرا جوہانسبرگ میں ہونے والی افریقہ ہیلتھ ایکسپو 2016کے افتتاح کے موقع پر گروپ فوٹو۔
مکہ مکرمہ: روضہ رسول (ص) پر تحریر کی گئی آیات کریمہ کا رسم الخط نسخ سے تبدیل کر کے تخلط کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے افغانستان و پاکستان کے لیے خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن اور امریکی سینئر مشیر برائے جنوبی ایشیا ڈاکٹر پیٹر لیوائے ایک اجلاس میں بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب تحقیقات/ پراسیکیوٹرز کی تربیت ، ریفریشر کورسز اور صلاحیت کی تعمیر کی تربیت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا ٹی ڈی پیز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانسواکاٹین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل ناصر دلاور شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود رمضان بازار شاہین چوک سرگودھا کے مختلف سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود رمضان بازار شاہین چوک سرگودھا کے مختلف سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: دفاع پاکستان کونسل کے شرکاء امریکہ ،بھارت معاہدے اور بلوچستان میں ڈرون حملوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انجمن طلباء اسلام کے کارکن پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پھیری لگار کر کمائی کرنے والا ایک مداری دن بھر کی تھکن کے باعث بندر کے ہمراہ فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجدمیں شہری رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجدمیں شہری رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ خطیب حافظ اقبال رضوی رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ مسجدمیں شہری رمضان المبارک کے پہلے جمعةالمبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی وفد ملاقات کر رہا ہے۔