Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 مئی 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال سے ..
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء منان چوک پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
بدھ
25
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
25
مئی
2016
کی مزید تصاویر
ڈیرہ غازی خان: محنت کش ریڑھی پر آم سجا ئے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: چیئرمین عوامی رکشہ یو نین مجید غوری اورعزیز عباسی ایڈمنسٹریٹر جنرل بس سٹینڈ کامران ڈوگر سے ان کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انڈر 17فٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں لگائے گئے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی انڈسٹریل ہوم کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر میاں خالد حبیب ایڈووکیٹ پوزیشن ہولڈر بچی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک کمسن بچہ کوڑے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر مزدوروں کے ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان کا پنجاب اکنامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے منعقدہ تقریب کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف تھانوں کے سالانہ بجٹ کا تخمینہ لگانے کے حوالے سے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز سے تجاویز لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید زراعت ہاؤس میں آل پنجاب ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او محمد شاہد پولیو مہم کے دورا ن مقررہ ٹارگٹ اور فیلڈ میں ٹیموں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد پہلی نیشنل ایس ایم ای کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کا مکینیکل ڈیزائن۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرز کمیٹی کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ہیلمٹ کی افادیت اور استعمال کو یقینی بنانے بارے آگاہی کیمپ میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ضلعی حکومتوں سے متعلق کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، فرید احمد پراچہ اور راحیلہ خادم حسین سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد کو فیروز پور روڈ کی مارکیٹوں کا وفد یادگاری شیلڈ پیش کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قائد اعظم انٹر چینج مناواں کے قریب جائے حادثہ کے دورہ کے موقع پر گودام کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہونیوالے مزدوروں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قائد اعظم انٹر چینج مناواں کے قریب جائے حادثہ کے دورہ کے موقع پر گودام کی دیوار گرنے سے جاں بحق ہونیوالے مزدوروں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: انڈر 18 نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے سلسلے میں خیبر پختونخواہ اور سندھ کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔

کوئٹہ: انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر)علی نواز چوہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء منان چوک پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء منان چوک پر دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام منیر احمد بلوچ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام منیر احمد بلوچ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز کو میڈل دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین جناح کنوینشن سنٹر میں قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سے خطاب کر ہے ہیں۔
کابل: طالبان امیر نامزد ہونیوالے ہیبت اللہ اخوانزادہ کی فائل فوٹو۔
بٹگرام: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بٹگرام میں منی مائیکرو ہائیڈل پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
بٹگرام: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بٹگرام میں منی مائیکرو ہائیڈل پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
بٹگرام: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بٹگرام میں تین منی مائیکرو ہائیڈل پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکہ سے بینائی کھو جانے والے فوجی جوان کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکہ سے بینائی کھو جانے والے فوجی جوان کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نیب حکام گرفتار کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے بعد نیب حکام گرفتار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اداکارہ ثناء اور فرزانہ تہیم نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کے موقع پر۔
مظفر آباد: نو منتخب ممبر کشمیر کونسل یونس میر کو چوہدری لطیف اکبر اور سید بازل نقوی مبارکباد دے رہے ہیں۔
میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید گرلز انٹر کالج کنیلی کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔