Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 9 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں ..
لاہور: ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پیر
9
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دھرنا
پیر
9
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے نو منتخب عہدیداران سے اسپیکر رانا محمد اقبال حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے نو منتخب عہدیداران سے حلف برداری کی تقریب سے اسپیکر رانا محمد اقبال خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خواتین اراکین پروین مانیکا، عظمیٰ بخاری، نبیلہ حاکم شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا ٹاک کے موقع پر لیڈر آف اپوزیشن میاں محمود الرشید کے ساتھ ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری طنز اور تکرار کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: جماعت اسلامی زون 160منصورہ کے تنظیمی اجلاس سے امیر جماعت اسلامی لاہور مرکز ذکر اللہ خطاب کر رہے ہیں جبکہ میاں محمد رفیع ، عبدالعزیز عابد، محمد شفیع ملک، نثار عابد و دیگر ذمہ داران موجود ہیں۔
راولپنڈی: نظام مصطفی کانفرنس کے سلسلے میں دینی جماعتوں کے اجلاس سے لیاقت بلوچ، ثاقب اکبر، قاری عبدالخالق ، زبیر فاروق، شمس الرحمن سواتی خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: فیصل چوک میں ایپکا ملازمین کے احتجاج کے موقع پر ایک محنت کش کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایپکا یونٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ جموں 6سردار مرتضی ایڈووکیٹ استحکام پاکستان ریلی ٹیکسلا بازار سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک حامد شکیل گریڈ سولہ میں ترقی پانے والے انسپکٹر پویس جدون کو بیج لگا رہے ہیں۔
پشاور: خیبر ایجنسی کا رہائشی نیاز بہادر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہا ہے۔
پشاور: سوروزائی کی رہائشی خاتون حمیدہ بی بی اپنے لا پتہ بیٹے کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کر رہی ہے۔
ہنگو: ناظمین مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ہنگو: ناظمین مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما، ہمایوں خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان انٹر نیشنل پبلک سکول میں مدر ڈے کے موقع پر سکول کی طلباء کارڈ دیکھ رہی ہیں۔
ہنگو: وفاق المدارس کے زیر اہتمام طلبہ امتحانی ہال میں پرچہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بیٹھے ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث مقدمات میں شہریوں کے بند موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث مقدمات میں شہریوں کے بند موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی سکستھ روڈ پر بننے والے پاسپورٹ آفس میں نا مناسب سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث شہری لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نااہلی سکستھ روڈ پر بننے والے پاسپورٹ آفس میں نا مناسب سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث شہری لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش کے سلسلے میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔