Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام کھیلوں کے سالانہ ..
لاہور: منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام کھیلوں کے سالانہ مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں سے قومی کرکٹر عبدالقادر خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
5
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
جمعرات
5
مئی
2016
کی مزید تصاویر
اکوڑہ خٹک: چانسلر دارالعلم جامعہ حقانیہ میں دستار بندی اور تقریب ختم بخاری کا منظر۔
اکوڑہ خٹک: چانسلر دارالعلم جامعہ حقانیہ میں دستار بندی اور تقریب ختم بخاری کا منظر۔
اکوڑہ خٹک: چانسلر دارالعلم جامعہ حقانیہ مولانا سمیع الحق دستار بندی اور تقریب ختم بخاری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ویمن چیمبر اور سمیڈا کے اشتراک سے پروپوزل رائٹنگ ورکشاپ کے اختتام پر ویمن چیمبر کی وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر خالد مسرت کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز لاہور کالج یونیورسٹی کی 94ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: الامہ لائرز فورم اور حرمت رسول پائرز موومنٹ کے زیر اہتمام شام میں مظلوم عوام کے قتل عام کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ تین روزہ سالانہ کتاب میلہ میں طالبات ایک سٹال سے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: معروف روحانی شخصیت و مصنف سرفراز شاہ پنجاب یونیورسٹی میں تین روزہ کتاب میلے کا افتتاح کر رہے ہیں، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد عباس خان صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان آف گرڈ سکولوں میں سولر انرجی کی فراہمی بارے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پی این ڈی ڈیپارٹمنٹ میں محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے زیر اہتمام ہنر مندوں اور گھریلو کاریگروں کو بلا سود قرضے کے چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ورکشاپوں، پٹرل پمپس اور ہوٹلوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے روڈ میپ بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپورٹس ٹور ازم، آرکیالوجی اینڈ سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس محکمہ سپورٹس ٹور ازم اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ 2015-16کی رقیاتی ریویو میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی موٹر سائیکل سوار ائیرکولر خرید کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں پی ایچ اے کا ملازم پارک میں پیوند کاری کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ کتاب میلہ میں طالبات ایک سٹال سے کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راناء ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پابندی کے باوجود گوالے مغلپورہ نہر میں بھینسوں کو نہلا رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کنیرڈ گرلز ہائی سکول میں سالانہ ایسٹر ملن پارٹی کے موقع پر پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل، پرنسپل ڈاکٹر رضوانہ، ایم پی اے ارم باجوہ و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان گرلز گائیڈ پنجاب کی سالانہ کونسل میٹنگ کے موقع پر صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز ، پرنسپل فرح نصیر و دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل رکشے کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہا ہے جس کسی بھی حادثے کا شکار بن سکتاہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو انرویل کانفرنس میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں انرویل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو سینئر سیکٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی اجلاس سے قبل انتظامات کی بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں پمفلٹس تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم کالجز مطلوب انقلابی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: افغان بچے مقامی رس گلے کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار گاڑی کی چھت پر سفر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فلٹریشن پلانٹ کے سامنے سریا رکھا گیا ہے جس سے نہ صرف پیدل چلنے والوں کا راستہ بلاک ہو رہا ہے بلکہ فلٹریشن پلانٹ جانیوالوں کے لیے بھی دشواری کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ایئر کولر کے لیے خسیں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی:ایک افغان محنت کش لکڑیوں کی کٹائی کے لیے آری تیز کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی:ایک افغان محنت کش لکڑیوں کی کٹائی کے لیے آری تیز کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے اور بڑھتی مانگ کے باعث ایک کارخانے میں ایئرکولر کے لیے خسیں تیار کر کے رکھی گئی ہیں۔
اسلام آباد: چوہدری نثار علی خان سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست پنجاب ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔