Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 اپریل 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہری ندی میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہری ندی میں نہار ہے ہیں۔
جمعہ
22
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
جمعہ
22
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے سامنے سمنٹ مینار کے اطراف میں خار دار تاریں لگانے کے لیے لوہے کے راڈ لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینئر صحافی ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب اور نجی ٹی وی کے رپورٹر خالدچوہدری کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کیا جا رہا ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے ایرانی سفیر مہدی ہونار دوست اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک سیکٹر مال تھری کے اچانک دورے دوران ٹکٹنگ آفس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سینیٹر ظفر چوہدری اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد: معروف سنگر حمیرا ارشد پرسٹن یونیورسٹی میں منعقدہ موسیقی کے مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈ تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سبزہ زار کے رہائشی اقبال ٹاؤن ٹی ایم او عملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز خرید گندم کے لیے پاسکو کے زیر اہتمام تحصیل پاکپتن میں دی جانیوالی سہولیات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہارون آباد: چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد سرور سے چوہدری معظم علی ملاقات کر رہے ہیں، احمد چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر جمعیت مسائخ پاکستان ، تحریک بازیابی نعلین پاک کے زیر اہتمام پاکستان امن کونسل کے سربراہ مولانا منور عباس علوی کی قیادت میں کارکن جنرل راحیل شریف کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔