Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 اپریل 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بس سے گر کر ہلاک ..
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بس سے گر کر ہلاک ہونیوالے ورکرز ویلفیئر سکول بہاولپور کے طالبعلم کے والد کو دو لاکھ روپے مالی امداد کا چیک دے رہے ہیں۔
جمعرات
14
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہلاک
جمعرات
14
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایڈیشنل کمشنر طارق محمو طارق ، ممتاز شاعر کرنل مقبول حسین، آفتاب ضیاء، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد اور دیگر راولپنڈی آرٹس کونسل اور ادبی تنظیم سخنور کے اشتراک سے منعقدہ محفل مشاعرہ میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈی سی او کی جانب سے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے چوہدری اقبال، ڈی او امین چوپڑا و دیگر عوامی رکشہ یونین کے وفد سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرے میں حکومت پنجاب کی جانب سے میرٹ کے خلاف ورزیوں پر کارکنوں اور متاثرہ طالبعلموں کے ہمراہ میرٹ کا علامتی جنازہ نکال رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سکولوں کو ختم کرنے کے خلاف قبائلی عمائدین جرگے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت سکولوں کو ختم کرنے کے خلاف قبائلی عمائدین جرگے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: فرنیچرز مینوفیکچرز اینڈ ڈیلر ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ سے ارباب زرک خان حلف لے رہے ہیں۔
پشاور: قبائلی رہنماء حاجی مرجان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: متحدہ ایکشن کونسل کوہستان دیر بالا کے کنوینر حضرت سید گجر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: چیئرمین تحریک اسلاح امت کے چیئرمین صاحبزادہ پیر سید سجاد حیدر نقوی دستار فضیلت حاصل کرنے کے بعد وفاقی وزیر پیر امین الحسنات اور جماعت اہلسنت مرکزی راہنما پیر سید فدا حسین شاہ ہمراہ بیٹھے ہیں۔
صوابی: سیاحتی دورے پر آئے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
صوابی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی انجینئر امیر مقام کو پاور ہاؤس تربیلہ میں چوتھی توسیعی منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات ایم ایل اے حلقہ دو کوٹلہ سردار جاوید جاوید ایوب ریلی کے آغاز سے قبل دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈی جی امان اللہ ٹینس چمپئن شپ کی فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈئریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی خیبر پختونخوا گیمز سوات ریجن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز میں کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔
نیویارک: کشمیری یوتھ ایکٹویسٹ ذیشان حیدر کا اتھوپیا کی مندب بٹی فیکاڈی اور بنگلادیش کے مندوب میزان الرحمن کے ہمراہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے بعد گروپ فوٹو۔
نیویارک: ملیحہ لودھی یو این ہیڈ کوارٹر میں پاکستان مشن کی میزبانی میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
استنبول: صدر مملکت ممنون حسین کا اسلام تعاون تنظیم کے تیرہویں سربراہ اجلاس کے دوران مسلم ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اسلام تعاون تنظیم کے تیرہویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
رائیونڈ: چیئرمین ماڈل بازار و رکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر بھیرہ میں زیر تعمیر ماڈل بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
گلگت: این ڈی ایم کی طرف سے متاثرین کے لیے بھیجا گیا آٹا سی ون تھرٹی اتارا جا رہا ہے۔
گلگت: این ڈی ایم کی طرف سے متاثرین کے لیے بھیجا گیا آٹا سی ون تھرٹی اتارا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل پی پی 145افشاں پارک میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع کچہری میں کلرک وکلاء کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بہاولنگر کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: کاہنہ نیو امیر کالونی کے رہائشہ قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: کریم بلاک اقبال ٹاؤن کی رہائشی طیبہ فاروق پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ز چہ و بچہ اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سنٹر فیصل آباد کے قیام بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے صوبے شین ڈونگ کے نائب گورنر ژاہ زنگ پنجاب شین ڈونگ بزنس فورم کے موقع پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کے بعد گرمجوشی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پارٹی رہنماؤں جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان کے ہمراہ لندن روانگی کے لیے طیارے میں سوار ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے فوجیوں کو اعزاز سے نواز رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے شہداء کے اہلخانہ میڈل دے رہے ہیں۔