Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 اپریل 2016 کی تصاویر
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام شان سیدنا صدیق ..
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام شان سیدنا صدیق اکبر(رض) کانفرنس سے مرکزی چیئرمین حافظ محمود طاہر اشرفی خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعہ
1
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور اعلیٰ رینجرز آفیسرکا اینٹی ٹیرارسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول (بوائز) ڈیفنس روڈ میں زیر تعلیم طلباء کے امتحانی رزلٹ چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر مرکز اہل حدیث راوی روڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: باڑہ خیبر ایجنسی کے متاثرین ساجد اللہ مشترقہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شماء احمد خواجہ اینٹی کرپشن اسٹیبشمنٹ کی کاروائی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوانوں کو بیج لگا رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو بیج لگا رہے ہیں۔
لاہور: چائنیز کلچر ہیریٹج فاؤنڈیشن کے وفد کا مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: چرواہا بکریاں چرواتا ہوا جا رہا ہے۔
لاہور: دریائے راوی کے کنارے افغان بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مزدوری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کر رہی ہے۔
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونیوالے افراد کے لیے خطیب بادشاہی مسجد دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی او آفس میں ٹریفک کی بہتری اور مشکوک گاڑیوں کے خلاف موثر کاروائی کرنے بارے ہدایت دے رہے ہیں۔
ہارون آباد: عوامی پریس کے نو منتخب صدر یاسر ندیم چوہدری صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔