Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 فروری 2016 کی تصاویر
لاہور: الحمراء ہال IIمیں آزاد تھیٹر کے اسٹیج ڈرامہ ”دو دونی ..
لاہور: الحمراء ہال IIمیں آزاد تھیٹر کے اسٹیج ڈرامہ ”دو دونی چار“ میں فنکار پرفارم کر رہ ہیں۔
منگل
23
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
23
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی علی پارک ایکسٹینشن کے زیر اہتمام تیسری سالانہ محفل میلاد سے پروفیسر حافظ فیضان حیدر مجددی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جواد اکرم فلڈ کیبنٹ کمیٹی کو فلڈ پلان بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق کورین سفیر ڈاکٹر سانگ ینگ بیوان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ضلع قصور میں بھٹہ خشت پر قائم نان فارمل سکول میں زیر تعلیم بھٹہ مزدوروں کے بچوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ضلع قصور میں اینٹوں کے بھٹوں کے معائنہ کے موقع پر بھٹہ مزدوروں کے مسائل دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: پی یو جے کے انتخابات برائے 2016-17ء کے موقع پر امیدوار اپنے حامیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر ایک پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو ریڑھی پر سجا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گنڈیریوں کی ریڑھی سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جشن بہاراں فیسٹیول کے سلسلے میں سٹال تیار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی انتخابات کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کپ 2016ء کے پہلے روز ڈائمنڈ پینٹس اور ڈالر ایسٹ/ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کپ 2016ء کے پہلے روز ڈائمنڈ پینٹس اور ڈالر ایسٹ/ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ٹرسٹ بورڈ کی پراپرٹیز کے قوانین میں مجوزہ ترامیم کے لیے بلائے گئے ایڈ منسٹریٹر کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ٹرسٹ بورڈ کی پراپرٹیز کے قوانین میں مجوزہ ترامیم کے لیے بلائے گئے ایڈ منسٹریٹر کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کی بر طرفی کے لیے کلمہ چوک میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی قیادت اور صوبائی امراء کے ہمراہ منصورہ میں کرپشن فری پاکستان تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر سائنسی جریدے کے ادارتی بورڈ کے ممبران کا جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کے چیئرمین سردار فتح محمد محمد حسنی اور کمیٹی ممبران کو ریلوے ڈرائی پورٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کے چیئرمین سردار فتح محمد محمد حسنی کمیٹی کے دیگر ممبران کے ہمراہ شالیمار ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم ادارے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2015ء پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر سائنسی جریدے کاپیاں طلباء کو دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر طلباء سائنسی جریدے میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے نرسری چک شہزاد سے محسن عباسی کی قیادت میں مقیم ارحمان، محمد مشتاق، ہمایوں کامران ، شہباز، محمد جمیل و دیگر سی ڈی اے لیبر یونین میں شمولیت کے موقع پر۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور لائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ لاہور ہائیکورٹ رپوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کی طرف سے لگائے گئے روڈ سیفٹی کیمپ میں موٹر سائیکلو ں پر سائیڈ مرر لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بھٹوں کے اچانک دورہ کے موقع پر مزدوروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی زیر تعمیر سپورٹس سٹیڈیم قصور کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال IIمیں آزاد تھیٹر کے اسٹیج ڈرامہ ”دو دونی چار“ میں فنکار پرفارم کر رہ ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار سے نمائندہ کشمیر کمیونٹی لندن پروفیسر شاہد محی الدین ملاقات کر رہے ہیں۔