Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 فروری 2016 کی تصاویر
لاہور: بھارتی آرٹسٹ بی این گوسوامی لاہور عجائب گھر میں تصویری ..
لاہور: بھارتی آرٹسٹ بی این گوسوامی لاہور عجائب گھر میں تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بھارت
لاہور
جمعرات
18
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔
لاہور: شہر میں جاری ترقیات منصوبوں کے باعث مختلف مقامات سے کاٹے گئے دخت ناصر باغ میں پڑے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں لگائے گئے کیمپ میں طالبات خون کا عطیہ دے رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان ریڈ کریسنٹ یوتھ ونگ سوسائٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج برائے خواتین باغبانپورہ میں طالبات کو ایمرجنسی رسپانس ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر احسن اختر ناز کی تعزیتی ریفرنس سے مظہر جعفری خطاب کر رہے ہیں، مقصود چغتائی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میو ہسپتال میں زیر علاج زخمی پولیو ورکر کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کنٹرل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کے منصوبے پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین وومن کاکس اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں جبکہ صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کو نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: ٹرانسپورٹ کی کے باعث مسافر بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں ۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور لوگ سنگت کے زیر اہتمام مادری زبان کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مختلف شعبہ جات میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبہ میں اعزازی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مہمند ایجنسی: ہیڈ کوارٹر غلنئی میں شہید ہونیوالے خاصہ دار اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
داؤد خیل: نواحی قصبہ پکی شاہمردان میں تعلیم حاصل کرنے سے محروم دو بچیاں سکول جانیوالے بچوں کو انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: شیخ انصر عزیز کو راولپنڈی کا میئر منتخب ہونے پر چوہدری بلا ل لالی سیکرٹری یوتھ ونگ پنجاب مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ترک کمپنی البراک شہر سے کوڑا اٹھانے کے بعد گاڑیاں مریڑ چوک پٹرول کی لیے قطار کھڑی ہیں جس سے شہر میں مخلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی نا اہلی، مریڑ چوک شو روم مافیہ نے میٹرو بس سٹاپ پر قبضہ جما رکھا ہے جس سے شہریوں کو پیدل چلنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
بڑالی: سینئر وزیر چوہدری یاسین لنک روڈ کس گجراں بڑالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سینئر وزیر چوہدری یاسین ملاقات کر رہے ہیں۔