Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 14 فروری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: شہری ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بیلون خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بیلون خرید رہے ہیں۔
اتوار
14
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
14
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: نوجوانوں نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے باغ جناح میں میلہ سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر کی خرابی دور کر رہا ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں فٹ پاتھ پر لگائی گئی دوکان پر ایک حجام بال کاٹ رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے موقع پر تنویر اشرف کائرہ اور ثمینہ خالد گھرکی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: جلال پور بھٹیاں کے رہائشی مقامی زمیندار کی طرف سے زمین پر قبضے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ میں ایک سرکاری سکول کے مرکزی دروازے کے سامنے گڑھے میں کھڑا پانی دلدل کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: ہربنس پورہ میں ایک سرکاری سکول کے مرکزی دروازے کے سامنے گڑھے میں کھڑا پانی دلدل کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار اوور لوڈنگ کئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ بچے دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ بچے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سویٹ ہوم کے بچے زمرد خان اور مہمانوں کے ہمراہ فاطمہ ثریا بجیا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں بورڈ آف مینجمنٹ اجلاس سے چیئرمین الائیڈ ہسپٹیلز ڈاکٹر محمد اسلم پروفیسر ہادی اور پروفیسر ڈاکٹر عمر کے ہمراہ خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان فرانس بزنس الائنس کے چیئرمین جمیل حمدانی حقدار تک کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی کراچی سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ ٹیچرز دیکھ رہے ہیں۔
کراچی: جمعیت علماء اسلام کراچی کے صدر قاضی احمد نورانی ویلنٹائن ڈے کے خلاف مظاہرے کے دوران مغربی تہذیب کی علامات نذر آتش کر رہیں۔
اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کے کنارے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پھولوں کی دوکان سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: پشتونخوا عوامی پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پشتونخوا عوامی پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لڑکیاں دوکاندار سے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے غبارے اور غلاب کے پھول خرید رہی ہیں۔
کراچی: رکن صوبائی اسمبلی محمود عبدالرزاق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کے ہمراہ شرف آباد میں کچرہ کنڈیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔