Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 فروری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل سکول کے باہر رینجرز کا اہلکار ..
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل سکول کے باہر رینجرز کا اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
بدھ
10
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
رینجرز
بدھ
10
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں بم دھماکوں اور پولیس مقابلوں میں زخمی ہونیوالے اہلکاروں سے ملاقات کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: پاکستان ریلوے پریس یونین کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان ریلوے پریس یونین کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت (ص) کے زیر اہتمام سٹی 42کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیجا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن تاجران پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر کے انجمن تاجران کے صدر حلیم جان کے قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں کرپشن فری پاکستان تحریک کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے حاطہ میں دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیات ملک اور ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین بچہ کارڈیک وارڈ میں زیر علاج مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کوا دوسرے کوے کو خوراک کھلا رہا ہے۔
اسلام آباد:پاک آرمی کے تربیتی تیارے میں شہید ہونیوالے کیپٹن حسن احمد کے جنازے میں پاک آرمی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد۔
اسلام آباد: سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئر پرسن سینیٹر نذہت صادق سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جنرل راحیل شریف ، کور کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین کا سکول کے باہر رش۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین بچوں کو گھر لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچوں کے والدین بچوں کو گھر لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد ایک ٹیچر بچوں کو دلاسہ دے رہی ہے۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچیاں پریشان کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد بچیاں پریشان کھڑی ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے انگلینڈ اینڈ ویلز یل ہائی کورٹ کے ڈپٹی جج بیرسٹر خاور قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا ملاقات کرنیوالی پارٹی خواتین کے ہمرا گروپ فوٹو۔
لاہور: جیلانی پارک میں مالی پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر سامان رکھے ایجرٹن روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: الحمراء کمپلیکس کی کیاریوں میں لگے پھولوں کو لڑکیاں دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر ائیر پورٹ رن وے کے قریب جانور گھوم رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد سکیورٹی اہلکار کالج کو کلیئر قرار دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد ایک والد اپنی بیٹی کو دلاسہ دے رہا ہے۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات رو رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات رو رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات پریشان کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات پریشان کھڑی اپنے عزیزوں کو فون کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات کالج سے نکل رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں دہشتگردی کی افوا ہ کے بعد طالبات کالج سے نکل رہی ہیں۔