Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 جنوری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے وزیر اعظم آزاد ..
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
14
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
جمعرات
14
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لوہاری گیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ چار منزلہ عمارت کا منظر، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے۔
لاہور: آل پاکستان ایریگیشن لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ایریگیشن لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے امیدوار اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز پیر سید صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر مس انا لیپل کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز پیر سید صدرالدین شاہ راشدی سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر مس انا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ٹاؤن ہال کے ملازم پھولوں کی کیاری کو صاف کر رہے ہیں۔
لاہور: لال پل کی رہائشی فیملی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں چھائے بادلوں میں نکلے ہوئے سورج کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شدید سردی کے باعث ٹاؤن ہال کے احاطہ میں لگا فوارا بندج پڑا ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہٰی اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں۔
لاہور: بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے امیداوار اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: وائز ہوم نیٹ پاکستان کی رہنما بشراء خالد دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: دو شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں اکٹھی کر کے باندھ رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی مقام چوبرجی کے احاطہ میں مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تعلیمی اصلاحاتی پروگرام کے اہداف کے حصول میں اچھی کار کردگی دکھانے پر ای ڈی او ایجوکیشن گجرانوالہ محمد صہیب عمران کو چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد : آغا شاہد خان بورڈ آف ڈائریکٹرز اور سی ای او پاسڈیک زاہد مقصود شیخ اطالوی سفیر نو پونٹی کو ماربل موزیک کے بنے پاکستانی جھنڈی کی یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: شوکت خانم ہسپتال کے قریب بے قابو ہو کر خوفناک حادثے کا شکار ہونے والی تباہ حال گاڑی۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ہیڈ آف سپیشل مانیٹرنگ سی ایم سیکرٹریٹ اعزاز اختر، ایسوسی ایٹ پارٹرنر میکنزی تیمور خان کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حذب اختلاف میاں محمود الرشید اورنج لائن منصوبے کے خلاف احتجاجاً تارریخی مقام پر چوبرجی کے احاطے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: لٹن روڈ پر وہیل بیلسنگ کرنے والا کاریگر اور اس کا شاگرد سردی کی شدت کم کرنے کے لیے چائے پی رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل بک فاؤنڈیشن میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے۔