Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 14 دسمبر 2015 کی تصاویر
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ..
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔
پیر
14
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
14
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹکرنے کے لیے آ رہی ہیں۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
سوات: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام امانکوٹ گرڈ اسٹیشن میں رحیم آباد ، گلد کدہ اور کو کاری فیڈرز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد نقوی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں تقریب کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
روالپنڈی: ٹریفک پولیس کی شہریوں کو آگاہی نہ ہونے کے باعث شہری زیبرا کراسنگ کے آگے کھڑے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی نا اہلی صدر میں ناجائز تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات رہنا معمول بن گیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید طوفان نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین ووٹ کاسٹ کررہی ہیں۔
اوکاڑہ: گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن تھری ریمینگ سکول کے اساتذہ اور طلبہ اے پی ایس سکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے واک میں شریک ہیں۔
مظفر آباد: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوجرہ کی عمارت جو گزشتہ 12سالوں سے زیر تعمیر ہے جبکہ بچے سخت سردیوں میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرہے ہیں۔
اسلام آباد: ملک خدا بحش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس کا برٹش ہائی کمیشن کے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر سے کنسلیشن ریسورسز برطانیہ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصوری میں منعقدہ مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: خواتین لنڈا بازار میں ایک ریڑھی سے جوتے خرید رہی ہیں۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے اپنی منزل کی طرف جا رہا ہے۔
لاہور: بلال گنج مارکیٹ کے تاجر کسٹمز کے چھاپوں کے خلاف مال روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: بلال گنج مارکیٹ کے تاجر کسٹمز کے چھاپوں کے خلاف مال روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سندس فاؤنڈیشن کے دورہ کے موقع پر تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچے کو پھول پیش کر رہے ہیں۔
رائیونڈ: مشیر وزیر اعظم ورکن قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر کا اپنے اعزاز میں سابق ممبر ضلع کونسل لاہور چوہدری غلام سرو ر کی جانب سے دیئے گئے عشائیے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: ٹی ایم اے عزیر بھٹی ٹاؤن آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی واک میں واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 210عبدالحمید آرائیں کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی ممتاز دانشور ، شاعر ادیب اور سینئر صحافی اقبال حسین لکھویرا کو (ق) لیگ پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی تقرری کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: امیر الدین میڈیکل کالج و پوسٹ گریجوایٹ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ قیمتی ادویات اور پمپ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ایمبولینسز سندس فاؤنڈشن کے حوالے کرنے کے موقع پر ربن کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سندس فاؤنڈیشن کو فراہم کردہ افریسز مشین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سندس فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچی کی عیادت کر رہے ہیں۔